الغزالی

فروری
20
by راجہ صاحب at ‏6:27 AM
(356 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
اسلام علیکم یم جسیم الدین شرر!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید​
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے...
فروری
19
by قاسمی at ‏8:39 PM
(773 مناظر / 0 پسند کردہ)
4 تبصرہ جات
د رود شریف کے فضائل

وَ اَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَےْن’‘ * وَ اَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِالنِّسَاء
خُلِقْتَ مُبَرَّ أً مِنْ کُلِّ عَےْبٍ * کَاَنَّکَ قَدْ خُلِقْتَ کَمَا تَشَ�آء
ترجمہ:
کسی آنکھ نے تجھ سے زیادہ خوبصورت شخص نہیں دیکھا
تجھ سے زیادہ صاحبِ جمال کبھی کسی عورت نے نہیں جنا
تو ہر عیب سے اس طرح پاک و صاف ہے
جیسے تو اپنی مرضی اور پسند سے پیدا ہوا ہے
(شاعرِ رسول اﷲ ﷺ حضرت حسان بن ثابت رضی اﷲ تعالیٰ عنہ)
* اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
اِنَّ اﷲَ وَ مَلٓءِکَتَہٗ ےُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ ط ےٓاَ یُّھَاالَّذِےْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَےْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِےْمًا (سورۃ الاحزاب:۵۶)
ترجمہ:بے شک اﷲ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کر یم ﷺ پرصلوٰۃ بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر صلوٰۃ اور خوب سلام بھیجو ۔
درود شریف کا مطلب :عربی زبان میں (صلوٰۃ) چند معانی کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً : مدح و ثنأ ، تعریف ، رحمت ، دُ عا اور استغفار وغیرہ ۔
اس آیتِ مبارکہ میں اﷲ رب العالمین کی طرف صلوٰۃ کی جو نسبت وارد ہوئی ہے، اس سے مراد اﷲ تعالیٰ کا فرشتوں کے سامنے نبی کریم ﷺ...
فروری
19
by قاسمی at ‏6:30 PM
(3,227 مناظر / 0 پسند کردہ)
13 تبصرہ جات

میرا پیغام
مرحومہ دادی کی بے پناہ محبتوں نے مجھے پروان چڑھایا ۔چچا حضرت مولانا مبارک علی مظاہری حفظہ اللہ صاحب ،مولانا محمد عارف حلیمی صاحب کی عنایتوں نے قدم قدم پر سہارا دیا۔
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہاں تک میں اپنے بل بوتے اور اپنے زور بازو سے نہیں پہو نچا بلکہ ان کی دعاووٗں کے اثر سے پہونچا خدا دادی مرحومہ کو غریق رحمت کرے اور دونوں چچا مد ظلہ العالی کو اپنی حفاظت اور امان میں رکھے۔تمنا تھی کہ علم دین اور ملک وملت کی خدمت کا موقع ملے ۔اس گنہگا ر کی یہ دعا قبول ہوئی ۔اور خدمت کا موقع ملا ۔ چاہتا ہوں کہ لوگوں میں دینی اور ملی بیداری آئے ۔
میڈیا تہذیب واخلاق کا گم گستہ سرمایہ حاصل کر کے بروئے کار لایا جائے۔ دین وشریعت سے بے بہرہ لوگوں کو خالص اسلام کی سچی تعلیمات سے رو شناس کرایا جائے ۔اسلام دشمن مغربی کے ذریعہ مشخ سدہ اسلام کی صحیح تصویر دنیا کے سامنے پیش کی جائے ۔مادہ پرستی، دین بیزاری اور فرقہ بندی کا مقابلہ کیا جائے ۔اقبال مرحوم نے کہا تھا ۔...
فروری
19
by راجہ صاحب at ‏1:47 PM
(352 مناظر / 0 پسند کردہ)
2 تبصرہ جات
اسلام علیکم Abdur Rauff!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید​
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ،...