الغزالی

فروری
17
by عامر at ‏11:17 AM
(3,785 مناظر / 0 پسند کردہ)
10 تبصرہ جات
اسلام کیا ہے؟
جواب:اسلام کے معنیٰ عربی زبان میں اطات اور فرمانبرداری کے ہیں اور دین اسلام سے مراد اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور اسکے احکامات کی فرمانبردای ہے۔
سوال: دین اسلام کا نام "اسلام" کیوں رکھا گیا؟
جواب: کیونکہ دین اسلام کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اطاعت کرنا ہے اس لئے اس کا اسلام رکھا گیا ہے۔
سوال : اسلام کے بنیادی عقائد کونسے ہیں؟
جواب: اسلام کے مندرجہ ذیل بنیادی عقاید ہیں
۱۔اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان لانا۔
۲۔اللہ تعالیٰ کے رسولوں پر ایمان اور یہ کہ ان میں آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
۳۔ جملہ آسمانی (الہامی) کتابوں پر ایمان لانا جن میں آخری قرآن مجید ہے۔
۴۔ قیامت کے دن پر ایمان لانا۔۵۔ اللہ تعالیٰ کے فرشتوں پر ایمان لانا
فروری
17
by عامر at ‏9:16 AM
(471 مناظر / 0 پسند کردہ)
2 تبصرہ جات
وَلَوۡ اَنَّ اَھۡلَ الۡقُریَ اٰمَنُوۡا لَفَتَحۡنَا عَلَیۡھِمۡ بَرَکَاتٍ مِنَ السَّمآءِ وَالۡاَرۡضِ

( اور اگر ان بستیوں والے کفر ونا فرمانی کے بجائے ایمان اور تقویٰ کا راستہ اختیار کرتے تو ہم ان پر زمین واسمان کی برکتوں کے دروازے کھول دیتے)
یہ اللہ تعالیٰ کا عام اور ہمہ گیر قانون اور ازلی ابدی سنت اللہ ہے کہ جو قوم اور امت ایمان اور تقویٰ والی زندگی اختیار کر لے وہ آخرت میں جنت کے کی نعمتوں کے علاوہ اس دنیا میں بھی زمین واسمان کی برکتوں سے نوازی جائیگی۔
جس زمانہ میں مسلامانوں کی عام زندگیاں ایمان اور تقویٰ والی تھی ۔ان کےلئے بھی اللہ تعالیٰ نے اسی طرح زمین وآسمان کی برکتوں کے درازے کھولدئیےتھے ۔شروع شروع میں تو ابتلائی اور امتحانی دور رہا جو ایمان والوں کی تربیت کیلئے ضروری ہوتا ہے ۔لیکن اس مرحلہ کو طے کر لینے کے بعد ان پر ہر طرف سے نعمتوں کی بارش ہی بارش تھی ۔اور چیزوں کے علاوہ زمینی پیدا وار میں برکت کا یہحال تھا کہ ابو داؤد شریف جو صحاح ستہ کی اہم کتابوں میں سے ہے ، اس کے مؤلف اور جامع امام ابو داؤد نے خود اپنا مشاہدہ لکھا یے کہ زمین کی پیدا وار میں ایسی برکت تھی کہ مصر کے...
فروری
17
by راجہ صاحب at ‏6:37 AM
(428 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
اسلام علیکم gazali!

میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید​
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی،...
فروری
17
by راجہ صاحب at ‏6:36 AM
(408 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
اسلام علیکم amir!

by راجہ صاحب at ‏6:33 AM
(426 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
اسلام علیکم SIRAZI!