طالب علم
آخری سرگرمی:
‏ستمبر 3, 2020
شمولیت:
‏مارچ 13, 2020
پیغامات:
17
موصول پسندیدگیاں:
3
تمغے کے پوائنٹ:
3

دوسروں کے حلقے 2

صنف:
Male
سالگرہ:
‏اکتوبر 20, 1996 (عمر: 23)
جگہ:
کشمیر
پیشہ:
طالب علم

اس صفحے کو مشتہر کریں

طالب علم

عمر گزری مری کتابوں میں, Male, 23, from کشمیر

رکن

عمر گزری مری کتابوں میں میں تو الجھا رہا ہوں بابوں میں اک تہائی تو کٹی ہے سو کر جاگتے بھی رہا ہوں خوابوں میں ‏مارچ 31, 2020

آخری مرتبہ طالب علم کو دیکھا گیا:
‏ستمبر 3, 2020
  • طالب علم کے پروفائل پر فی الحال کوئی پیغامات موجود نہیں ہیں۔
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    Male
    سالگرہ:
    ‏اکتوبر 20, 1996 (عمر: 23)
    جگہ:
    کشمیر
    پیشہ:
    طالب علم
    عمر گزری مری کتابوں میں
    میں تو الجھا رہا ہوں بابوں میں

    اک تہائی تو کٹی ہے سو کر
    جاگتے بھی رہا ہوں خوابوں میں

    مشکلوں میں نہ میرے کام آیا
    جو لکھا تھا مرے نصابوں میں

    زندگی حرف حرف صرف ہوئی
    کچھ گناہوں میں کچھ ثوابوں میں

    کیا تعجب کہ تنگ دست رہا
    میں بہت کوڑھ تھا حسابوں میں

    وہ نشہ کر جو ٹوٹتا ہی نہ ہو
    کیا ملا تجھ کو ان شرابوں میں

    آگیا رنگ و بو کے دھوکے میں
    خار بھی تھے چھپے گلابوں میں

    کچھ عزیزوں کا بس ہے کام یہیں
    ہڈیاں بنتے ہیں کبابوں میں

    دل ترستا ہے یوں وفاؤں کو
    تشنگی جیسے ہو سرابوں میں

    اس سے بڑھ کر نہیں رفیق کوئی
    دوست ہوتا ہے جو خرابوں میں

    ناصحِ وقت تو یہ تو بتا
    امتحاں میں ہوں یا عذابوں میں