محمد کاشف اختر
آخری سرگرمی:
‏جنوری 11, 2016
شمولیت:
‏دسمبر 4, 2015
پیغامات:
9
موصول پسندیدگیاں:
14
تمغے کے پوائنٹ:
3
صنف:
Male
سالگرہ:
‏جنوری 8, 1993 (عمر: 27)
جگہ:
جمشیدپور،جھارکھنڈ،انڈیا
پیشہ:
تجارت،تدریس

اس صفحے کو مشتہر کریں

محمد کاشف اختر

وفقہ اللہ, Male, 27, from جمشیدپور،جھارکھنڈ،انڈیا

رکن

راہِ اردو میں جلا کر ہم چراغِ خونِ دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہروِ اردو کی خاطر راستہ ہوجائیں گے ‏دسمبر 4, 2015

آخری مرتبہ محمد کاشف اختر کو دیکھا گیا:
‏جنوری 11, 2016
  • محمد کاشف اختر کے پروفائل پر فی الحال کوئی پیغامات موجود نہیں ہیں۔
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    Male
    سالگرہ:
    ‏جنوری 8, 1993 (عمر: 27)
    جگہ:
    جمشیدپور،جھارکھنڈ،انڈیا
    پیشہ:
    تجارت،تدریس
    میرا نام محمد کاشف اختر، میں صوبہ جھارکھنڈ کے ایک چھوٹے سے گمنام قریہ 'چکولیہ' کا باشندہ ہوں،ابتداءً تعلیم کا کچھ شوق نہ تھا، والدین کی مسلسل سخت نگرانیوں کے سبب بمشکل حفظِ قرآن کی تکمیل کی، بعد ازاں فارسی ایک سال پڑھ کر عربی درجات کی تکمیل کی،
    سالِ سوم میں مولانا ولی اللہ ولی قاسمی بستوی کی رفاقت میسر ہوئی، حضرتِِ والا کے شاعرانہ ذوق نے مجھے بے حد متاثر کیا، گو مجھےآج تک شعر گوئی کا کوئی سلیقہ نہ آیا لیکن مرورِ ایام کے ساتھ یہ جذبہ پروان چڑھتا رہا، اور میں شاعر تو نہ بن سکا لیکن شاعری کا ذوق اب تک میرے دل میں فروزاں ہے، امید کہ یہ پیج میرے لئے بے حد مفید ثابت ہوگا! اور میرے ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کرے گا!