بے حد مشکور ہوں حضرت
میں یہ تو نہیں جانتا کہ پپیہا اسی پرندے کو کہا جاتا ہے
لیکن یہ صحیح ہے کہ یہ پرندہ نہ تو پنجوں سے نوچتا ہے نہ پکڑتا ہے اور پھل کے سوا کھاتا بھی کچھ نہیں
لیکن براہ کرم بحوالہ لکھیں تاکہ اعتماد کےساتھ بات کی جا سکے
ایک بار پھر شکریہ
السلام علیکم ! حوا بہن ! اس بے سر پیر کی بات میں کیا خوبی ہے ؟ کیا الغزالی پر صرف کاپی پیسٹنگ ہی چل رہی ہے ؟ حسن خان نے ایک دوسرے مضمون پر جو تبصرہ کیا تھا اسیکو یہاں پیسٹ کردیا۔ گرو لوگو ! ایسا کب تک چلےگا ؟