نتائجِ‌تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    سورۃ الشعراء مفتی تقی عثمانی تفسیر آسان قرآن

    شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے تعارف حضرت عبد اللہ بن عباسؓ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت سورۃ واقعہ (سورۃ نمبر ۵۶) کے بعد نازل ہوئی تھی۔ یہ حضور اکرمﷺ کی مکی زندگی کا وہ زمانہ تھا جس میں کفار مکہ آپ کی دعوت کی بڑے زور و شور سے مخالفت کرتے ہوئے آپ سے اپنی پسند کے معجزات...
  2. زنیرہ عقیل

    غیر مقلدین سے متعلق دارالعلوم دیوبند کے چند اہم فتوے

    غیر مقلدین کے سلسلہ میں دارالافتاء دارالعلوم دیوبند سے جاری ہونے والے اہم فتاوی http://www.darululoom-deoband.com/urdu/books/tmp/1414642241%20Chand-Aham-Fatwe.pdf
  3. زنیرہ عقیل

    انتہائی حیرت انگیز ایمان افروز واقعہ

    حضرت سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میرے والد نے بتایا کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن خطا ب رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوگو ں کے درمیان جلوہ فرماتھےکہ اچانک ہمارے قریب سے ایک شخص گزرا جس نے اپنے بچے کو کندھوں پر بٹھا رکھا تھا۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جب ان باپ بیٹے کو...
  4. زنیرہ عقیل

    حقوق ہمسائیگی کی اہمیت

    " اور حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا قیامت کے دن سب سے پہلے دو جھگڑنے والے دو ہمسایہ ہوں گے۔ (احمد) تشریح مطلب یہ ہے کہ قیامت کے دن اہل دوزخ کے بعد حقوق کی عدم ادئیگی سے متعلق جو معاملہ سب سے پہلے پیش کیا جائے گا وہ ان دو ہمسایوں کا ہوگا جنہیں آپس میں ایک...
  5. زنیرہ عقیل

    سنگدلی کا علاج

    " اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے ایک شخص نے اپنی سنگدلی کی شکایت کی اور اس کا علاج پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کرو اور مسکین کو کھانا کھلایا کرو۔ (احمد)
  6. زنیرہ عقیل

    بیوہ بیٹی کی کفالت

    اور حضرت سراقہ بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کیا میں تمہیں بہترین صدقہ کے بارے میں بتاؤں اور وہ صدقہ اپنی بیٹی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ہے جو تمہارے پاس واپس بھیج دی گئی ہے۔ اور جس کے لئے تمہارے علاوہ کوئی کمانے والا نہیں ہے یعنی اگر تمہاری بیٹی کو اس کے شوہر نے طلاق دیدی ہو اور نہ تو...
  7. زنیرہ عقیل

    اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لئے محبت

    اللہ کے ساتھ محبت کے معنی یہ ہیں کہ معبود کے ساتھ عبودیت کا جو تعلق قائم کیا جائے اور پروردگار کی ذات سے جو محبت کی جائے اس میں ریا و نموش اور خواہشات نفسانی کی آمیزش نہ ہو بلکہ وہ محبت تعلق اللہ کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کے لئے ہو۔ اللہ کے لئے محبت کا مطلب یہ ہے کہ کسی بندے کے ساتھ تعلق محبت...
  8. زنیرہ عقیل

    عشاء، وتر اورتراویح علیحدہ امام پڑھائیں

    س:بعض جگہ ایسا ہوتا ہے کہ مستقل امام صاحب نماز عشاء اور وتر پڑھادیتے ہیں اور حافظ صاحب تراویح،کیایہ صورت درست ہے؟ ج:اس طرح نماز پڑھانا درست ہے، حضرت عمررضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ آپ نمازِ عشاء اور وتر خود پڑھایا کرتے تھے اور نمازِ تراویح حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ پڑھایا کرتے تھے...
  9. زنیرہ عقیل

    علم دین قابل رشک چیز ہے

    علم دین بہت بڑی نعمت ہے، لہٰذا اس کے حاصل ہونے پر جتنا بھی رشک کیا جائے کم ہے ایک موقعہ پر سرورکائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دوطرح کے لوگ ہی رشک کے قابل ہیں. ایک شخص تو وہ ہے جو مال پاکر اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے اور دوسرے شخص کے بارے میں آپ نے فرمایا: ”وَرَجُلٌ...
  10. زنیرہ عقیل

    تصرفات

    حضرت مولانااشرف علی صاحب تھانویؒ فرماتے ہیں: بعض اولیاء اللہ سے بعد انتقال کے بھی تصرفات وخوارق سرزد ہوتے ہیں اور یہ معنیٰ حد تواتر تک چلا گیا ہے۔ حضرت ابی بن کعبؓسے ایک لمبی حدیث مروی ہے۔ ’’فلما رایٰ رسول اللہﷺماقاء غشینی ضرب فی صدری ففضت عرقاً وکانی انظر الی اللہ تعالیٰ خوفاً۔ (مسلم) ترجمہ...
Top