یہ حکیم الامت ، مجددِ ملت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی مقبولِ عام اور شہرۂ آفاق تفسیر ہے
۱۳۲۶ ھ میں پہلی بار المطابع سے طبع ہوئی
اس کا ترجمہ سلیس اور بامحاورہ ہونے کے باوجود الفاظ قرآنی سے پوری طرح ہم آہنگ ہے
ترجمہ کے علاوہ جس جگہ توضیح کی ضرورت محسوس ہوئی یا کسی شبہ کا ازالہ ضروری...