سیاہی روح ودل کی میرے مولیٰ دور کی تونے
یہ دنیا جلوہ ہائے نور سے معمور کی تونے
اٹھائی خاک سے تو نے چمن زاروں کی رنگینی
یہی رنگینیاں پھر خاک میں مستور کی تونے
میرے دل میں محبت کا جہاں آباد کر ڈالا
ہزاروں الجھنیں دل سے مرے کافو رکی تونے
کوئی تو سر اٹھا کر خود ذلیل و خوار ہو بیٹھا
کسی کا...