بہت شکریہ ایڈمن صاحب پسندیدگی کا!
فن سپاہ گری میں چکوال منفرد مقام کا حامل ہے، اس کی اصل وجہ شہرت بھی یہی ہے۔
چکوال کی جغرافیائی تاریخ بہت قدیم ہے یہاں سے کروڑوں سال پرانے فاسلز بھی ملے ہیں اور برفانی دور کے اوزار بھی، تاریخی قلعوں کا مالک بھی، جا بجا بکھرے تاریخی مقامات اس کی اہمیت دو چند کرتے...