سنو!سنو!!
محرم اورہم
ناصرالدین مظاہری
محرم الحرام کے شروع ہوتے ہی مسلمان نما یہود ، یہود نما ہنود، ہنود نما روافض اور بدعات وخرافات کے دلدادگان کی بڑی تعداد اپنے گھروں میں باجے بجانے لگتی ہے،ڈھولک کی آوازیں سماعتوں سے ٹکرانی شروع ہوجاتی ہیں،ناچ ،راگ اور تماشوں کی وہ وہ حالتیں اور کیفیتیں...