نتائجِ‌تلاش

  1. رعنا دلبر

    غصہ کے وقت نفس قابو میں رکھنا

    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ پہلوان کسے شمار کرتے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا اسے جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں بلکہ پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھتا ہو سنن ابوداود 4779
  2. رعنا دلبر

    پناہ

    ‏جب میں سجدہ کرتی ہوں تو میرا تخیل کہیں اور ہوتا ہے،اس وقت کیلئے مجھے معاف فرما جب میں توبہ کرتی ہوں اور پھر گناہ کی طرف لوٹ جاتی ہوں تب بھی معاف فرما آپکے علاوہ میری کوئی پناہ نہیں ہے۔
  3. رعنا دلبر

    محبت کی قندیلیں

    محبت کی قندیلیں رومانہ وزیر کے قلم سے یہ جامعہ عربیہ کے چوتھے سالکی کلاس تھی،حدیث پاک کا سبق چل رہا تھا "باب قیام اللیل" کھولے باادب بیٹھ کر طالبات درس کیلئے بلکل تیار تھیں،لیکن آج معلمہ کے ہاتھ مین حدیث کی کتاب کے ساتھ کچھ اور کتابیں بھی تھیں۔ عموما معلمہ بڑی ہشاش بشاش زوردار سلام کے ساتھ کلاس...
  4. رعنا دلبر

    سبزی سینڈوچ بنانے کی ترکیب

    سبزی سینڈوچ بنانے کے لیے درکار اجزاء کی فہرست 1۔ڈبل روٹی کا ایک پیکٹ 2۔ گاجر ،2 کھانے کے چمچے۔(گاجرابال کر اچھی طرح میش کر لیں۔) 3۔ مٹر ،ایک سے دو کپ(مٹر ابال کر اچھی طرح میش کر لیں۔) 4۔ آلو، ایک سے دو کپ(آلو ابال کر اچھی طرح میش کر لیں۔) 5۔ بندگوبھی ،1 کپ(بندگوبھی کو کدو کش کرلیں۔)...
  5. رعنا دلبر

    حجابین کمزور لڑکی؟؟

    (ایک میڈیکل کالج کی ایک سینئیر کی اپنی جونئیر کو نصیحت ) حجابین کمزور لڑکی؟؟ حقیقت میں کمزور لڑکیاں تو وہ ہوتی ہیں جو ہواؤں کے رخ پر اڑنے والے خس و خاشاک کی مانند ہر ہر رنگ میں رنگی جاتی ہوں ۔کمزور لڑکیاں تو وہ ہیں جو پانی کے بہاؤ پر بہنے والے حشرات الارض کی مانند معاشرے اور ٹرینڈ کے بہاؤ میں...
  6. رعنا دلبر

    صبر کریں

    ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کریں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی!
  7. رعنا دلبر

    خبطی

    ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں ۔ اکبر الہ آبادی
  8. رعنا دلبر

    بس کی بات نہیں

    خُدا کے چُنے ہوئے لوگ ہی دُوسروں کا درد چُنتے ہیں یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
  9. رعنا دلبر

    ہدایت

    ہدایت سُننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑے رکھتا ہے یہ اُسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے جو پا لیتا ہے وہ غنی ہو جاتا ہے۔ اس لیے کُچھ اور مانگیں یا نہ مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریں یہ بھی صرف اُنہی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہے۔...
  10. رعنا دلبر

    مینگو لسی

    گرمیوں میں ویسے ہی لسی پینے میں بہت بھلی معلوم ہوتی ہے اور چونکہ یہ آموں کا موسم ہے تو افطار میں پیش کی گئی مینگو لسی لطف بڑھا دیتی ہے۔ اجزاء آم 2 عدد دہی ڈیڑھ کپ شہد 2 چمچ برف حسب ضرورت ترکیب: آموں کو دھونے کے بعد چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور بلینڈر میں ڈال کر پیوری بنا لیں۔ اب اس...
Top