نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

    ایک انگریز مؤرخ ڈیوڈ ڈبلیو شانز کی تحریر جو طب اسلامی کی تاریخ کے حوالے سے ہے۔ یہ تحریر کچھ عرصہ پہلے معروف انگریزی میگزین سعودی ورلڈ آرامکو میں شائع ہوئی تھی ۔اصل تحریر یہاں ملاحظہ کی جاسکتی ہے: By: David. W Tschanz (Pioneer Physicians پھر میں نے اس کا ترجمہ: جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے...
  2. ع

    یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

    میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔ میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں۔ اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔ اور...
  3. ع

    کسی اسلامی مدرسہ کی پراسپکٹس (کیفیت نامہ) کی ضرورت ہے۔

    مجھے پاکستان میں ایک دینی ادارہ کے رجسٹریشن کے حوالہ سے کسی مستند دینی مدرسہ کی پراسپکٹس کی ضرورت ہے ۔ پہلے پہل نیٹ پر دارالعلوم کراچی کا تعارف پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوتا تھا لیکن اب وہ میسر نہیں ہے کسی کے پاس اس طرح کی کوئی چیز ہو تو شیر کریں ۔
  4. ع

    فشارالدم قوی / ہائی بلڈ پریشرکوکیسے قابوکریں ؟

    تحریر: حکیم عبیداللہ عبید معلم و مشرف (شعبہ طب) جامعہ قدوسیہ مینگورہ، ضلع سوات، پاکستان ہائی بلڈپریشرجسے ہائیپرٹنشن کے نام سے بھی جاناجاتاہے ،کے بارے میں عوامی معلومات کی اشاعت ماضی قریب میں ہوئی ہے۔بلکہ کسی حدتک یہ کہنابے جانہ ہوگاکہ اس کے متعلق وسیع جانکاری موجودہ سائنسی دورکی مرہونِ منت...
  5. ع

    مدرسہ رجسٹریشن

    مجھے ایک دینی مدرسہ جو تنظیمات مدارس کے ایک وفاق سے بھی ملحق ہے ، کا خادم ہونے کی سعادت حاصل ہے ۔اس مدرسے میں ایک دو کتابوں کی تدریس بھی میرے ذمے ہے ۔پڑھانے کے بعد غم روزگار میں ڈوب جاتا ہوں۔ پچھلے دنوں مدرسے کے اساتذہ کرام باہم خفیہ اجلاسوں میں مصروف تھے ۔مجھے خدشہ لاحق ہوا کہ کہیں احقر کی...
  6. ع

    "کارونا" وائرس پھیلنے کا کوئی خدشہ نہیں : مصری وزارت صحت

    ترجمہ اور ترتیب و تہذیب : عبیداللہ عبید مصری وزارت صحت کے حفظ ماتقدم کے شعبے کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر عمرو قندیل نے کہا کہ کارونا اور سارس وائرسوں کی جنیاتی کوڈوں کے درمیان یکسانیت سائنسی طور پر آج تک ثابت نہیں ہوئی ۔اسی طرح کارونا وائرس ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل ہونے کا سائنسی ثبوت بھی نہیں...
  7. ع

    اطالوی ڈاکٹر تیرہ دن تک ،16 ماہ کے بچے کی زندگی مصنوعی دل سے برقرار رکھنے میں کامیاب

    اطالوی ڈاکٹر تیرہ دن تک ،16 ماہ کے بچے کی زندگی مصنوعی دل سے برقرار رکھنے میں کامیاب تحریر:۔ انطونیوڈینٹی۔ 24 مئی2012ء جمعرات ترجمہ: عبیداللہ عبید۔27 مئی 2012ء ، اتوار روم(روئٹرز)اطالوی ڈاکٹروں نے 16 ماہ کے بچے کی زندگی مصنوعی دل سے اس وقت تک جڑے رکھی جب تک اس کے لیے متبادل دل کا...
Top