نتائجِ‌تلاش

  1. Z

    کانوں میں لیڈلگاکربات کرنامنع ہے

    کانوں میں لیڈلگاکربات کرنامنع ہے
  2. Z

    محمد عربی کی عظمت

    محمد عربی کی عظمت اس زمین نے انسانی تاریخ میں ایک سے بڑے ایک انسان پیدا کئے لیکن محمد ا دنیا بھر کے عظیم ترین انسانوںمیں سب سے بڑے اورسب سے عظیم انسان ہیں آپ جیسا نہ کوئی پیدا ہوا اورنہ کوئی پیدا ہوگا اوریہ ایسی حقیقت ہے کہ اس کی شہادت صرف مسلمان ہی نہیںدیتے ہیںبلکہ انصاف پسندغیر مسلم بھی...
  3. Z

    بیٹی کو ماں کی نصیحت

    بیٹی کو ماں کی نصیحت شیخ الادب حضرت مولانا محمد اعزازعلی ؒ ایک دن ماہنامہ آئنہ مظاہرعلوم کامطالعہ کررہاتھااس میں شیخ الادب حضرت مولانااعزازعلی امروہوی کاقیمتی مضمون ’’بیٹی کوماں کی نصیحت‘‘نظرسے گزراتوسوچاکہ یہ مضمون اپنی بہنوں کے لئے الغزالی میں شیئرکردوں،ہوسکتاہے کسی بہن کواس پرعمل کرنے کی...
  4. Z

    نماز کا حال

    ایک امام صاحب نماز پڑھا رہے تھے کہ انھیں تیسری اور چوتھی رکعت میں شبہ ہو گیا کہ رکعت تین ہوءی ہے یا چار انمیں بعض آدمی ایسے بھی تھے جو دوبارہ نماز نھیں پڑھنا چاھتے تھے اور بعض بےچارہ صوفی ایسے بھی تھے کہ جو نماز کا دوبارہ اعادہ کرنا چاھتے تھے بالآخر ایک زبرد ست اختلاف ہو گیا کوءی نماز اعادہ...
  5. Z

    عزرائیل کوحضرت موسیٰ کاطمانچہ

    عزرائیل کوحضرت موسیٰ کاطمانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حضرت عزرائیل علیہ السلام کو تھپڑمارنے کا ذکر آیا فرمایاکہ سہل توجیہہ یہ ہے کہ حضرت عزرائیل علیہ السلام بشر کی شکل میں آئے تھے اسلئے پہچانانہیں ،انہوں نے روح کو قبض کرنے کی اجازت چاہی ، آپ نے سمجھاکہ یہ کوئی قاتل ہے اسلئے دھپ رسید کیا...
  6. Z

    دُرابلق کسے کم دیدہ موجود

    عارفین نے ایک ایرانی بادشاہ کا واقعہ تحریرفرمایاہے کہ اس کی زبان سے ایک مرتبہ ایک مصرع نکل گیا ع۔دُرابلق کسے کم دیدہ موجود کہ چت کبرا موتی کسی نے بہت کم دیکھا ہے ،اس نے اپنے ملک کے نامور شعراء کو جمع کیا اوراس پر مصرع ثانی لگانے کی پیش کش کی ،تمام شعرا نے بڑا ذہن کھپایامگروہ مصرعِ ثانی...
Top