نتائجِ‌تلاش

  1. syed sadiq qadri

    محبت اہم یا والدین؟

    محبت اہم یا والدین * حضرت علقمہ رضیﷲعنہ کے بارے میں منقول ہے کہ جب ان پر حالت نزع طاری ہوئی تو دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان ان کو کلمہ شہادت کی تلقین کرنے آئے۔لیکن ان کی زبان اسے ادا نہیں کرپارہی تھی تو نبی پاک صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم نے ان کی والدہ کو بلاکر ان کا حال دریافت فرمایا تو ان کی والدہ نے...
  2. syed sadiq qadri

    محبت کی عظیم مٹال

    معزز دوستو ! بچپن میں آپ نے الہ دین کی کہانی تو ضرور سنی ہوگی۔اس الہ دین کو لے کر سوشل میڈیا پر اکثر یہ سوال گردش کرتا رہتا ہے کہ اگر آپ کے پاس الہ دین کا چراغ آجائے تو آپ کیا مانگیں گے؟ اس کے جواب میں کئی کومنٹس کیئے جاتے کوئی کچھ مانگتا تو کوئی کسس خواہش کا اظہار کرتا۔مگر سب جانتے ہیں کہ یہ سب...
  3. syed sadiq qadri

    بیویوں کو نصیحت

    بیویوں کو نصیحت * آج کل دیکھا گیا ہے کہ کچھ عورتیں ہر آنے جانے والے کے سامنے,بازار میں دکانداروں سے اپنے گھریلو مسائل اور تنگدستی کا رونا روتی ہیں۔ ذرا ان سے محلہ کی کوئی خاتون آکر حال احوال پوچھ لے پھر اس کے سامنے ناشکری کرتے ہوئے قسمت سے شکوہ شکایتوں کے دفتر کھل جاتے ہیں وہ یہ بھی نہیں سوچتیں...
  4. syed sadiq qadri

    بھولی بسری سنت

    بھولی بسری سنت * حضرت انس رضیﷲعنہ فرماتے ہیں کہ رسولﷲصلیﷲعلیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا"اے میرے بیٹے ۔ اگر تم سے ہوسکے تو تمہاری صبح و شام ایسی حالت میں ہو کہ تمہارے دل میں کسی کے لئے کینہ و بغض نہ ہو,تو ایسا ہی کیا کرو, پھر ارشاد فرمایا"اے میرے بیٹے یہ میری سنت ہے۔ اور جس نے میری سنت سے محبت...
  5. syed sadiq qadri

    سوتیلی اولاد سے حضرت عائشہ کا برتاؤ

    سوتیلی اولاد کے ساتھ برتاؤ حضرت خدیجہؓ کے بطن سے حضرت عائشہؓ کی چار سوتیلی بیٹیاں تھیں ۔ حضرت زینبؓ ، حضرت رقیہؓ ، حضرت ام کلثومؓ ، حضرت فاطمہؓ زہرا۔ لیکن حضرت عائشہؓ کی رخصتی سے پہلے حضرت فاطمہؓ کے سوا اور سب اپنی اپنی سسرال جا چکیں تھیں ۔ حضرت عائشہؓ کی رخصتی کے وقت حضرت فاطمہؓ گو کنواری...
  6. syed sadiq qadri

    قرآن بنا وضو کے چھونا جائز نہیں

    قرآن چھونا بنا وضو کے جائز نہیں * فی زمانہ چند لوگ یہ تاثر عوام میں پھیلا رہے کہ بغیر وضو کے قرآن کو چھو سکتے ہیں اس سلسلہ میں وہ جتنے دلائل دے رہے ان میں سے ایک بھی دلیل اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کافی نہیں کہ قرآن کو بنا وضو چھونا جائز کہا جائے۔ اس بات پر تو سب متفق ہیں کہ بنا وضو کے قرآن بنا...
  7. syed sadiq qadri

    گناہوں کا بوجھ

    گناہوں کا بوجھ * حضرت محمد مصطفی صلیﷲعلیہ وسلم کا فرمان ہے"مومن اپنے گناہوں کو پہاڑ کی چوٹی پر دیکھتا ہے اور ڈرتا ہے کہ کہیں وہ اس پر گر نہ پڑیں, اور فاجر گناہوں کو ناک پر بیٹھنے والی مکھی کی طرح سمجھتا ہے جب وہ اسے اڑاتا ہے اڑ جاتی ہے۔" (صحیح بخاری کتاب الدعوات باب التوبہ) * تشریح:یعنی مومن کے...
  8. syed sadiq qadri

    سب تباہ ہوگیا

    سب تباہ ہوگیا * فرض کریں کوئی شخص صبح کام پر گیا رات کو آیا تو دیکھتا ہے کہ اس کا گھر گر گیا ہے جس کے ملبے تلے اس کے تمام گھر والے دب کر وفات پا چکے ہیں۔وہ افسوس کرتا ہو روتا ہوا اپنے پیاروں کے بچھڑنے پر غمزدہ ہوتا ہے ,آج نہ اسے کوئی بیٹا کہ کر بلانے والا باپ ہے نہ لعل کہ کر سینے سے لگانے والی...
  9. syed sadiq qadri

    غیبت ایک حرام کام

    غیبت ایک حرام کام * اللہ تعالی نے قرآن کریم میں غیبت سے منع فرماتے ہوئے فرمایا"ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو" (الحجرات 12) کسی کی برائی بیان کرنے میں خواہ کوئی سچا کیوں نہ ہو پھر بھی غیبت کو حرام قرار دیا گیا تاکہ مومن کی عزت کی حفاظت بڑھ چڑھ کر ہو۔اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انسان کی حرمت اور...
Top