محترم و مکرم سلطان معظم عالی مقام،عالی تبار، عالی منزلت !
ہمارے پاس لفاظی کی کوئی تلوار تو کیا تیغ، شمشیر، کھانڈا ، کھڑک، حسام ، صمام یہاں تک کہ کوئی سن رسیدہ ڈانٹھی کچھ بھی نہ ہے۔
ہم ضرور بالضروران ارشادات عالیہ کی فہم میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کریں گے۔
اگر آپ غور رسی فرمائیں تو مہلک...