آئیے درود شریف پڑھیں

'سیرت سرور کائنات ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اشرف يوسف, ‏اکتوبر 9, 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد اشرف يوسف

    محمد اشرف يوسف وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آئیے درود شریف پڑھیں
    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ


    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں .

    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے
    کسی سنگ دل کے در پر میرا سر نہ جھک سکے گا
    میرا سر نہیں رہے گا مجھے اس کا ڈر نہیں ہے
  2. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    محمد اشرف بھائی ! اس لڑی کو اگر آُ نے درود شریف کے لئے بنایا ہے تو عرض یہ کہ اس سلسلہ کی لڑی پہلے سے موجود ہے ۔ ۔تحفہ درود بحضور سرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔ ۔ کے نام سے آپ اس میں میں درود شریف بھیج سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ اس لئے اس لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے


    http://www.algazali.org/gazali/showthread.php?tid=4925
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں