آج کا شعر۔۔۔۔! (پسندیدہ اشعار لکھیے)

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏اپریل 4, 2011۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا @[مجیب منصور] بھائی!۔۔۔۔۔۔۔
  2. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مجھے سہل ہوگئی منزلیں کہ ہوا کے رخ بھی بدل گئے
    تیرا(اے اللہ) ہاتھ ہاتھ میں آلگا تو چراغ راہ کے جل اٹھے
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
    جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ کیسا خواب تھا دھڑ کا سا لگ گیا دل کو !!
    کہ ایک شخص پریشاں میری تلاش میں ہے
  5. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    منتظر کب سے تحیر ہے تیری تقریر کا
    بات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا
  6. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    184
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جسم کی پوجا کو محبت کہتا ہے آج کا فلسفہ
    یہی دور حاظر کی محبت ہے تو، میں جاہل اچھا
  7. ابو ثعبان

    ابو ثعبان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صنف:
    Male
    کیا حال پوچھتے ہو میرے عہدِ شباب کا
    آئینے بیچتا رہا اندھوں کے شہر میں
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو ثعبان

    ابو ثعبان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صنف:
    Male

    اچھا ہے رہے دل یونہی ناکامِ تمنا

    بنتے ہوئے دیکھا ہے محبت کو ہوس بھی
  9. ابو ثعبان

    ابو ثعبان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صنف:
    Male
    اہلِ وفا اور اہل ہوس میں فرق یہی ہے تھوڑا سا
    اِن کو غَم میں راحت حاصل اُن کو غَم ہے راحت کا
  10. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    تعقب میں ہیں اسقدر مجبوریاں میری
    کہ ہنستی ہیں میرے حالات پر تنہائیاں میری
    اگر میں حال دل کہدوں تو تم بھی اشک بھر لاؤ
    بہت ہی دکھ بھری ہی زندگی کی داستاں میری
    naved Amir nadvi نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    مرا از شکستن چناں عار ناید
    کہ از دیگراں خواستن مومیائی
    (شا عر مشرق علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
  12. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ﻧﮧ ﻟﺤﺎﻅ ﮐﺮ، ﻧﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮫ ، ﻧﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﮍﮪ ، ﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﻦ
    ﻣﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﮮ !

    (نا معلوم)

    :)
  13. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کوئی جواب نہیں ترے شہر کا لیکن
    ستارہا ہے میرے گاوں کا خیال مجھے
    (نا معلوم)

اس صفحے کو مشتہر کریں