آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ

'سیرت سرور کائنات ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد طیب قاسمی, ‏اکتوبر 22, 2011۔

  1. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غسل فرماکرنکلے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا آئیں اور نبی کریم علیہ التحیۃ والسلام کےگیلے جسم پرمحبت سےجو کاآٹا مل دیا،اورمنہ پرکپڑارکھ کرہنسنےلگیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےپوچھاعائشہ یہ کیاہےسیدہ نےمسکراتے ہوئےجواب دیا آپ نےخودہی فرمایاتھا۔کہ جوکاآٹاملنے سےجسم صاف ہوجاتاہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ صدیقہ کاجواب سن کر مسکرانے لگے اوردوبارہ غسل فرما کر جسم صاف کرلیا
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    814
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سبحان اللہ
    کیا ہی خوبصورت بات فر مائی.

    شکریہ قاسمی صاحب
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  4. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  5. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ-----------------------------------------------
  6. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    جزاک اللہ


    ===================
  7. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    جزاك الله كل خير

اس صفحے کو مشتہر کریں