آنکھیں اشکبار ہو جاتیں

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏نومبر 29, 2011۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    مولانا کی زندگی کی سب سے بڑی تمنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت تھی اس کے لئے وہ رویا کرتے تھے اگر علماء میں سے بعض مرتبہ کوئی عشقیہ اشعار پڑھتا تو مالانا کی آنکھیں اشکبار ہو جاتیں اور نماز سے اسقدر تعلق تھا کہ ایک موقع پر حضرت مولا نا کا لکھنؤ میں قیام تھا جمعہ کا دن تھا حضرت کو وقت کا صیح علم نہ تھا جب مسجد پہنچے تو معلوم ہوا کہ نماز ہو چکی ہے یہ سنتے ہی مولانا پر اتنا اثر پڑا کہ حضرت فوراً صف پر گر پڑے
    بیس مرادن حق )(ج1(ص 311
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
    ویسے بہن یہ کن مولانا کا ذکر ہے
  3. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ والوں کی شان ہی نرالی ہے
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ۔ ۔ ۔ جب اللہ سے تعلق گہرا ۃؤ جائے تو پھر مزہ ہی مزہ ہے

    جزاک اللہ خیرا
  7. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں