آنکھ میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏جنوری 28, 2013۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    دل میں اترا مگر پہلے وہ اترا آنکھ میں
    رہتا ہے تیرے خواب کا نشہ آنکھ میں
    سکوں اتر تا ہے میرے قلب و جگر میں
    عکس تیرا جب بھی ابھرا آنکھ میں
    میں ڈوب گیا تیری آنکھ کی جھیل میں
    مگر یہ تو بتاکس کا ہے چرچا آنکھ میں
    موسموں کی پابند رہتی نہیں ہے آنکھ
    ہے تیری چاھت کا ہردم سپنا آنکھ میں
    کتنا چھپاو گے جذبہ محبت کو حسن
    پڑھ لیا ہے دل نے جو بھی لکھا آنکھ میں

    حسن خان کی ڈائری کا ایک ورق۔۔۔۔ کلام از حسن خان۔۔۔۔۔ 2010 جنوری19
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں