آٹھ کے بدلہ آٹھ

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اکتوبر 31, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آٹھ کے بدلہ آٹھ​


    ایک بزرگ نے فر مایا : جو شخص آٹھ کاموں سے عاجز ہو اسے چاہئے کہ دوسرے آٹھ ضرور کر لے.

    (1) جو اخیر رات میں اٹھ کر تہجد پڑھنے سے عاجز ہو ،اسے چاہئے کہ دن میں گناہوں سے پر ہیز کرے .
    (2) جس میں نفلی روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہو اسے چاہئے کہ کہ زبان کی حفاظت کرے .
    (3) جو غیر عالم ( کسی درجہ میں) علماء کی فضیلت حاصل کرنا چاہئے ،اسے چاہئے کہ غور وفکر زیادہ کیا کرے .
    (4) جو غربت کی وجہ سے صدقہ نہ کر سکتا ہو اسے چاہئے کہ اس کے پاس جتنا بھی علم دین ہو دوسروں کو سکھائے .
    (5) جو کسی وجہ سے حج نہ کر سکے ،اسے چاہئے کہ خاص اہتمام کے ساتھ جمعہ کی پابندی کرے .
    (6) جو میدان جہاد میں نہ جا سکے،اسے چاہئے کہ نفس وشیطان سے جہا د کرے .
    (7) جو عبادت گزاروں کا مقام حاصل کرنا چاہے مگر عبادت سے عاجز ہو ،اسے چاہئے کہ لوگوں کے درمیان صلح کرایا کرے.
    (8) جو ابدال کے مقام کا خواہش مند ہو ،اسے چاہئے کہ دوسروں کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے کرتا ہے
    . (فقیہ رحمۃ اللہ علیہ
  2. sahj

    sahj وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    163
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سبحان اللہ ​
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    جزاك الله كل خير
  5. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
  6. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  7. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین خیراواحسن الجزاء
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    جزاك الله كل خير
  9. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  10. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  11. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین

اس صفحے کو مشتہر کریں