آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از سیما, ‏اپریل 14, 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آپ سب کو یہ بتانا ہے آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں ؟[hr]
    میں سوچ رہی ہوں آپ سب کو یہ نیا تھریڈ پسند آئے گا یا نہں o|^_^|o
  2. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    ہائے کیا بیچارگی ہے!

    زندگی کے یہ چار دن بھی راحت وخوشی اور آرام وآسودگی کے ساتھ بسر نہیں ہو تے ۔آلام ومصائب سے پُر ، کا نٹوں بھری
    اس زندگی کو دکھوں کا علاج کس کے پاس ہے ۔ کون ہے جو ان زخموں کا مداوا کرےاور غموں کی کلفت سے نجات دلائے۔
    ان فی ذالک لعبرۃ لاولی الابصار

    ایک مرتبہ ہمارے محلہ کی مسجد میں نماز ظہر میں اعلان ہوا ! الصلوٰۃ الجنازہ ۔الصلوٰۃ الجنازہ ۔دوبارہ معا اعلان ہو رہا ہے!
    تمام مصلیان نکاح میں شرکت کے بعد تشریف لے جائیں ۔
    میں سوچتا ہی چلا گیا ۔آہ! کہیں بجتی ہے شہنائی ،کہیں ماتم بھی ہو تے ہیں ۔
    آپ بھی سوچیں اور اپنی سوچ سے ہمیں مطلع کریں۔

    اللہ حافظ
  3. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں آپ نے بہت پیاری بات کی مجھے تو پڑھ کر رونا آگیا یہ تو سچ ہے دنیا ایسی کا نام ہے ایک طرف خوشی ایک طرف غم
  4. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہو تانیہ کو مبارک کب اپ سب نے دینا ھے دو تھرھیڈ بن چکے ہے اور جواب بھی 2 ہی ہے پلیز اپ سب او اور مبارک باد دینا شورع کررو:)/\:)
  5. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں ارے کیا سوچنا میرا کام رھ گیا آپ لوگ بھی تو سوچوں نا ؟؟؟؟؟؟؟
  6. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    سوچنے والے سارے کام مجھے دے دین ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
    میرا دماغ بلکل فری ہے ابھی ھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھ
    ھو سکتا کچھ سوچوں تو کام کرنا شروع کر دے
    ~^o^~ ~^o^~ ~^o^~ ~^o^~
  7. صدف

    صدف وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    India
    Im just thinking, why Seema ji went without talking to me
  8. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں کیوں میری پیاری سی کیوٹ سی بتھجی اپ سیٹ ہو گئی ہے ارے نہں ایسی تو کوئی بات نہں ہے گڑیا
    جب میں آتی ہوں آپ نہں ہوتی نا اس لیے اچھا سورییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی اب خوش :)/\:)
  9. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں آج سب کہاں غائب ہیں:(tv)
  10. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    مین سوچ رھا ھوں اج کیا پکاؤں ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ~^o^~ ~^o^~ ~^o^~
  11. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں بلال کو بتا دوں آج کیا پکا کر کھانا ہے ^o^||3
  12. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    مین سوچ رھا ھوں کب کوی بتائے گا اور مین کچھ بناؤں گا '@^@|||
  13. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں بتا دیتی ہون آپ کو کیا یاد رکھوں گے لو پکاو []---[]---[]---[]---[]---[]---[]---[]---[]---
    اجزا:
    چکن بغیر ہڈی ایک کلو،
    لہسن پسا ہوا ایک چائے چمچہ،
    لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ

    ٹماٹر کا پیسٹ ایک پیالی،
    ہرا دھنیا آدھی گڈی،
    کا جو کٹے ہوئے چار سے چھ کھانے کے چمچے،
    نمک حسب ذائقہ،
    پیاز دو عدد درمیانی،
    دھنیا پسا ہو ایک کھانے کا چمچہ،
    سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ،
    یخنی دو پیالی،
    مکھ دو کھانے کے چمچے،
    تیل چار کھانے کے چمچے۔
    ترکیب: یخنی بنانے کیلئے دیگچی میں آدھا کلو ہڈیوں کو چھ سے آٹھ پیالی میں اتنی دیرابالیں کہ تقریبا دو پیالی یخنی رہ جائے۔ فرائنگ پین میں تیل کو ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور لہن ڈال کر ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں، پھر چکن ڈال کر آنچ تیز کر لیں اور تین سے چار منٹ تک مزید فرائی کر لیں، دیگچی میں مکھن ڈال کر پیاز اور ہرا دھنیا ذرا سا نرم ہونے تک فرائی کریں کا جوڈال کر تین سے چار منٹ تک بھونیں، پھر نمک، لال مرچ، پسا ہوا دھنیا، ہلدی، زیرہ اور یخنی ڈال دیں اور ہلکے ہلکے چمچہ چلاتی جائیں، یہاں تک گاڑھا ہونے لگے، جب گاڑھا ہوجائے تو چکن اور ٹماٹر پیسٹ ڈال دیں۔ تین سے پانچ منٹ تک پکائیں، ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
  14. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    اووووووو واہ ششششششششششکریہ
    اب پھر مین بنا لوں وہ نا ھو یہ کچھ اور بن جاے ھاھاھاھا
    اوکے شکریہ سیما اب مین جا رھا ھوں بازار سے لینے اور بعد مین بناتا ھوں اوکے
  15. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں بلال کو پکانا آتا بھی ہے یا نہں '@^@|||
  16. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الغزالی کی کچھ اپگریڈیشن کرنی ہیں انہی کے بارے میں سوچ رہا ہوں ?@_@?
  17. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    مین اس وقت سوچ رھا ھوں کہ میرا جنریٹر نہیں سہی چل رھا
    اور سوچ رھا ھوں سو لوں نیند بھی بہت آ رھی ہے []==[][]==[][]==[][]==[]
  18. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں میں بہت حساس اور ضدی کیوں ہوں
  19. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ابھی تو بہت بور ہو رہا ہوں
  20. تانیہ

    تانیہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    346
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    سوچنے کا ٹائم ہی نہیں ابھی ۔۔۔ہاہا
    کیا سوچوں
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں