آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از سیما, ‏اپریل 14, 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    مین سوچ رھا ھوں کیونکہ ادھر کچھ اب لکھوں ھاھاھا :(tv) :(tv) :(tv)
  2. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچتی ہوں اگر کوئی ناراض ہو جائے تو راضی کسے کرتے ہیں '@^@|||
  3. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رھا ھوں سیما کو میں یہ تو بتا دوں راضی کیسے کرتے ہیں
    لیکن ناراض کیسے ھوتے ہیں یہ کون بتاے گا مجھے '@^@|||'@^@|||
  4. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں لوگ اللہ سے بھی نہں ڈرتے جو بھی ہو اللہ تو دیکتھا ہے سب کو، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
    [hr]
    مجھے فورم پر غزالی بھائی سب سے اچھے لگتے ہیں جو نہایت ہی شفیق انسان ہیں اللہ پاک میرے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے اور مجھے میرے بھائ سے کوئی گلہ نہں ہیں
  5. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں اتنی رات ھو گی ہے اج کام بھی کر لیا لیکن نیند نہیں آ رہی :::^^:::
  6. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں آج کوئ کیوں نہًں آیا گپ سپ کرنے
  7. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    میں سوچ رہا ہوں
    آج مجھے کیوں اچھا نہیں لگ رہا ہے

    سخت ویراں ہے محفل ہستی
    اے غمِ دوست تو کہاں ہے آج
    [
  8. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں بلال بھائ کیوں نہں ایا 2 دن سے کیا بات ہے ؟
    کیا یہ[]---[]---[]---[]---[]---[]---^o^||3 بہت کھا لیا یا اور کوئ بات ہے
  9. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    میں سوچ رہا ہوں دینا کتنی بدل گئی
    اس کا انجام کیا ہوگا۔اور سوچ رہا ہوں

    دکھ کے بادل ہیں کتنے گھنیرے ہوئے۔
    گردشِ وقت ہے آج گھیرے ہوے
    زخم سے چور ہوں کتنا مجبور ہوں
  10. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    میں سوچ رہا ہوں یہ دنیا کتنی بدل گئی ،اسکی قدریں کتنی دیمک دہ ہوگئیں۔اس کا انجام کیا ہوگا
    اور سوچ رہا ہوں!
    دکھ کے بادل ہیں کتنے گھنیرے ہوئے
    گردشِ وقت ہے آج گھیرے ہوئے
    زخم سے چور ہوں کتنا مجبور ہوں
  11. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    میں سوچ رہا ہوں یہ دنیا کتنی بدل گئی ،اسکی قدریں کتنی دیمک ز دہ ہوگئیں۔اس کا انجام کیا ہوگا
    اور سوچ رہا ہوں!
    دکھ کے بادل ہیں کتنے گھنیرے ہوئے
    گردشِ وقت ہے آج گھیرے ہوئے
    زخم سے چور ہوں کتنا مجبور ہوں
  12. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں اس وقت سوچ رھا ھوں میرے سر میں درد ہے کیا کروں
  13. تانیہ

    تانیہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    346
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    اففف سوچنے کا ٹائم ہی نہیں تو کیا سوچوں .....
  14. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    گیم سیکشن میں ہوں
  15. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    میں سوچ رہا ہوں
    کاش!سوچنے کیلئے کچھ ہوتا
  16. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    میں سوچ رہا ہوں
    کاش!سوچنے کیلئے کچھ ہوتا
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سوچنے کے لئے تو بہت کچھ ہے بس یہ سوچیں کہ سوچنا کیا ہے
  18. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں سب کدھر چلے گئے ہیں؟
  19. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رھا ھوں سیما بہن تانیہ بہن کدھر ہیں فورم پر کیوں نہیں آرھیں آپ باقی بھی کچھ لوگ نہیں آ رھے کہاں ہیں سب ؟
  20. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بھائی میں تو گم ہو گئی تھی یا یہ فورم گم ہو گیا تھا &[] تو آپ ہی بتا دو میں کسے آتی
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں