آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از سیما, ‏اپریل 14, 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سرحدی

    سرحدی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    91
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچوں؟؟
  2. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں سرحدی بھائ کو کہوں آپ سوچو سوچو کچھ تو سوچھ ہی لو گے
  3. سرحدی

    سرحدی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    91
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہا تھا کہ اتنی ڈھیر ساری خریداری کرنی لیکن جیب میں پیسے نہیں، اس لیے سوچنا چھوڑ دیا کہ زیادہ سوچنا جیب کے ساتھ ساتھ دماغ کو بھی خالی کردیتا ہے
  4. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں سرحدی بھائی پریشان ہیں ان کی پریشان تو ہم حال کرسکتےہیں وہ ایسے کہ میں اپنی جیب سرحدی بھائی کو دے سکتا ہوں سرحدی بھائی آپ حکم کریں.
  5. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں اس وقت سوچ رہا ہوں. موسم بڑا ٹھنڈا ٹھنڈا ہے کیوں نا گاؤں جاؤں اور انجوائے کروں.:)/\:) :)/\:)
  6. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ًمیں سوچ رہی ہون کاش میں بھی گاوں دیکھ سکتی گاون کیسا ہوتا ہے میرا گاوں بھی بہت ہی خوبصورت ہے پر کبھی میں نہں جا سکی اب امی ابو کو کہونگی میں نے گاوں جانا ہے پھر اپ سب کے ساتھ گاوں کی تصوریں بھی شیئر کرونگی ان شااللہ
  7. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    انشاءاللہ سیما
    میں سوچ رہا ہوں میں بھی پک بنا کر ادھر شیئر کروں.گندم نکالتے ھوئے بھی پک بناؤں گا. ہاہاہاہاہا
    :)/\:) :)/\:) :)/\:)
  8. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    سچی سے آپ کرو گے پرومس؟؟؟؟؟ مجھے انتظار رہے گا مجھے پتا ہے میں تو نہن جانے والی گاوں ،میں شاید جولائ میں جاونگی شہر ان شاءاللہ
    بلال بھول مت جانا اچھا پلیزززززززززززززززززززززززززززز
  9. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    ہاں نا انشاءاللہ ایک دن بعد گندم نکالنی ہے. پھر میں نے گاؤں جانا انشاءاللہ
    میں کون سا آپ کی طرح ہوں صرف باتیں.ہاہاہا
    []--- :)/\:) :)/\:)
  10. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    اچھا کیا میں صرف باتیں ہی کرتی ہوں نہن تو کھانا بھی کھاتی ہوں ^o^||3 ^o^||3
  11. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں کام بہت ہے گرمی بھی بہت ہے کروں تو کروں کیا
  12. تانیہ

    تانیہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    346
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں ابھی کوئی ٹھنڈا ٹھار ڈرنک لوں یا نہیں
  13. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں بلال ہے کہا اور آج گپ شپ کرنے کیو نہں آیا
  14. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں سیما کدھر چلی گی ہے کتنے دن ھو گے گپ شپ نہیں ہوی:puke! :puke!
  15. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں شاید آپکو اچھا ہی لگے گا اور بلال بھی تو ہے وہ تو توبہ کرو بات کی کھال بھی نکال لیتا ہے :-(||> :-(||>
  16. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بات کی کھال ہاہاہاہا:-(||>
  17. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں اج سیما کدھرہے؟؟؟؟
  18. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    main soch rahi hoon
    مجھے انگلش میں ارو لکنھا کیوں نہں آتا &[]
  19. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں گرمی کافی ہے نہر پر جاؤں دوستوں کے ساتھ ہاہاہاہاہا


    [​IMG]
  20. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    سوچ رہا ہوں ابھی گھر جاؤں
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں