آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از سیما, ‏اپریل 14, 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں سو جاؤں
  2. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں کوئ اچھا سا موضوع شروع کرو آپ سب کا کیا ھیال ہے؟؟؟؟
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میں سوچ رہا ہوں اس فورم کی موڈریٹ کب آتی ہیں کب جاتی ہیں۔کچھ پتہ نہیں چلتا۔
    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میں سوچ رہا ہوں اس فورم کی موڈریٹ کب آتی ہیں کب جاتی ہیں۔کچھ پتہ نہیں چلتا۔
    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
  5. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں. کام بہت ہے کیسے مکمل کروں
  6. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں میرے بھائ کسے ہونگے -؟بہت دن سے بات بھی نہں کی ؟:puke!
  7. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    میں سوچ رہا ہوں بات کیسے کروں اپنی بہن سے
  8. صدف

    صدف وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    India
    mai yeh sochrahi hun murgi pehle aai ya anda^o^||3
  9. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    ہاہاہاہاہا صدف یہ سب نا سوچو
  10. صدف

    صدف وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    India
    lol magar sochne waali baat hai ki kon aaya pehle sochiye sab plz aur answer dijiye..^o^||3
  11. تانیہ

    تانیہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    346
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    سوچی پیا تے بندہ گیا
  12. وی جے

    وی جے وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    PAKISTAN
    میں سوچ رہا ہوں کہ اپ سب لوگ میرے کمنٹس پڑھ کر کیا سوچتے ہوں گے:(game) :(game) :(game) :(tv) :(tv) :(tv)
  13. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں اچھی باتیں تو سب کو پسند آتی ہے - تو آپ نے جو لکھا وہ بھی سب کو اچھا ہی لگتا ہو گا :->~~
  14. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    گھر جانے کی سوچ رہا ہوں
  15. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی تھی جب میں پوسٹ کرتی ہوں تو اچھی طرح پڑھتی کیوں نہں ہوں ~^o^~
  16. بلال جٹ

    بلال جٹ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    مین سوچ رہا ہون اب کیا کھاؤں
  17. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہوں بلال بھائ کہاں ہے ؟
  18. عبادت

    عبادت وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جگہ:
    Afghanistan
    بہت اچھا تھریڈ ہے
    پر مشکل ایک ہے کہ اگر میں سوچی باتیں لکھنا شروع کر دوں
    تو دوسرا کوئی کام نہیں کر سکوں گا

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
    ویسے سب سوتے ہی ہیں کوئی اتا ہی نہیں میں سارا دن انتجار
    کرتا رہا کوئی آے گلاں باتاں کریے فیر اپنے اپ نال کر کے ہی چلا گیا
    ھاھاھاھاھھاھاھا:(game) :-(||> ابھی پاگل نہ کہہ دینا مجھے خود سے باتیں
    کی تو:-(||>
  19. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    سوچ رہی ہوں پتا نہں کیا کیا سوچ رہی ہون دماغ میں بہت سارے سوال ہے پر اسکا جواب کون دے گا ؟[]==[]
  20. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میں سوچتا ہوں یہ انسان جب دشمنی پر اترتا ہے تو کیوں؟
    انسانیت کی ساری حدود پھلانگ جاتا ہے .آخر خدا کے سامنے جانا ہے
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں