آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از سیما, ‏اپریل 14, 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    لو کر لو گل...
  2. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    میں سوچ رہا ہوں کہ کل میرے بچے کیسے عید منائیں گے،کیسے کپڑے پہنیں گے اور کہاں کہاں جائیں گے
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  4. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    میں یہ سوچ رہا ہوں، کہ کل بروزِ عید دن بھر سونے کے بعد دو، تین گھنٹے بچیں گے ان میں کیا کروں گا۔۔۔؟
  5. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    ان میں جاگنے کا انتظام کریں

    :->~~ :->~~ :->~~
  6. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    یو آر کرنگ گڈ مذاق، ہا ہا ہا
  7. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    میں سوچ رہا ہوں کہ عطاء رفیع بھائی کو کیسے مبارکباد دی جائے ؟
    کیونکہ اس لڑی میں ہم کو کچھ لکھنے کی اجازت نہیں لہذا ہماری طرف سے مبارکباد یہاں سے قبول ک

    :->~~ %*-{ :->~~ %*-{ :->~~ %*-{
  8. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    جزاک اللہ خیرآ، مجھے تو کوئی نظر آنا چاہیے جو مبارک باد دے رہا ہو... پہنچی وہیں پہ خاک...[]---'@^@|||o|:)
  9. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہو آپ دونوں کے لیے ابھی جا کر مبارک باد کی لڑی بنا دوں
  10. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہا ہوں کہ اس وقت فورم سے دامن چھڑا ہی لیا جائے:(game) :(game) :(game)
  11. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میں سوچ رہا ہوں . . . .. :puke! :puke! :puke! :puke!
  12. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میں سوچ رہی ہو ابھی اسد بھائ نے 100 رنز بنا لیے ہیں جا کر مبارک باد کی لڑی تو بنا لوں:)/\:)
  13. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    سوچتا ہوں کہ اس دفعہ زمین کا مسئلہ حل ہوگا کہ نہیں کیونکہ ہر بار مسافری کی زندگی میں اذیتیں اور تکلیفیں برداشت کرکے جو پیسے اکٹھے کرتا ہوں سب عدالتوں کے چکروں کی نظر ہو جاتے ہیں پر آج تک کوئی امید نظر نہیں آتی
  14. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    برادر عزیز کیا مسئلہ کچھ بھائی کو بتائیں گے
  15. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بھائی میری کچھ زمین تھی جسکا ریکارڈ نمبر کاغذات میں ہے جو کسی نے غیر قانونی طور پر اپنے نام کی ہے ۔اب زمین و جائیداد کے مقدمے بہت لمبے ہیں ۔ہم تھک گئے اس کو حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ میں۔سوچا تھا کہ اگر مل جائے تو بچوں کے لیے گھر وغیرہ بنا لوں
  16. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    بہت برا ہوا، بہت دکھ ہوا سن کر، ہم خود زمین سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، اب چپ سادھ لیا ہے، عدالتوں کے چکر کاٹنے سے بہتر ہے آرام سے رہ لیا جائے۔ اللہ آپ پر رحم کرے اور آپ کا مسئلہ حل کردے۔ آمین۔
  17. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بھائی میں نے بھی اِس دفعہ کچھ ایسا ہی سوچا ہے کہ چھوڑ دوں ۔میں گھر میں سب سے بڑا ہوں تو تو دوسری کئی ذمہ داریاں ہیں میرے سر پر لیکن آج ایک بندے سے کسی کے طفیل کنٹکٹ ہوا ہے۔امید کرتا ہوں اس دفعہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ زمین میرے ہاتھ لگے ۔لوہا لوہے کو کاٹتا ہے لیکن اس دفعہ ہم نے سٹیل کو سامنے لا کھڑا کیا ہے۔انشاءاللہ کام ضرور بنے گا۔آپ سب کی دعاؤں کا بے حد مشکور و ممنون ہوں۔جزاک اللہ
  18. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  19. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ آسان کرے ... آمین

    میں سوچ رہا ہوں کہ انسان دنیا حاصل کے لئے اتنی ذلیل حرکت کیوں کرتا ہے ؟؟؟؟؟
  20. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    میں سوچ رہا ہوں کہ کچھ دن پہلے یہاں اس فورم میں کتنی رونق تھی لیکن اب کوئی آتا ہی نہیں ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں