آپ بھی شاعر ہیں۔

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏اکتوبر 16, 2011۔

  1. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ واہ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا بات ہے
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اے موج حوادث ان کو بھی
    دو چار تھپیڑے ہلکے سے
    کچھ لوگ ابھی تک ساحل پر
    طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں​
  3. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    []---شعر آپ کا اپنا ہونا چاہیے۔۔۔[]---
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھائی معافی چاہتا ہوں نہ تو میں شاعر ہوں اور نہ مجھے شاعری کی سمجھ آتی ہے
  5. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    []---[]---[]---

    یہاں کون شاعر ہے^o^||3 ^o^||3
  6. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شاعر نہیں شیر ہوں
  7. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    آپ مذاق بہت اچھا کرلیتے ہیں۔
  8. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکر ہے آپ شیر والی بات پسند آئی
  9. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سفید ریش بزرگ خواب میں آئے
    چائے کی چار پیالیاں ساتھ میں لائے

    حد ہوگئی۔۔۔ کوئی تو ڈھنگ کی تُک بندی کریں۔
  10. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سفید ریش بزرگ خواب میں آئے
    بریانی کی پلیٹ ساتھ میں لائے

    یہ تک بندی کیسی ہے ۔ Banana Dance
  11. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب سوجھی ہے تدبیر تم کو
    مگر اس کو جاری رکھے کون آخر ؟
  12. طالب علم

    طالب علم عمر گزری مری کتابوں میں رکن

    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    کشمیر
    کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
    محبت معجزہ ہے، اور معجزے کب عام ہوتے ہیں
  13. طالب علم

    طالب علم عمر گزری مری کتابوں میں رکن

    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    کشمیر
    کہاں سے فتنہ اٹھتا ہے کہاں نفرت پنپتی ہے
    سمجھ لیتے ہیں سب لیکن نظرانداز کرتےہیں
    کسی کمظرف کی شعلہ بیانی سے نہ ڈریئےگا
    جو خالی ہوتے ہیں برتن بہت آواز کرتے ہیں
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. طالب علم

    طالب علم عمر گزری مری کتابوں میں رکن

    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    کشمیر
    حرفِ غلط نہ تھا، مجھے سمجھا گیا غلط
    لکھا گیا غلط کبھی بولا گیا غلط

    میں بھی غلط نہ تھا میری باتیں غلط نہ تھیں
    مجھ کو میرے کلام کو جانچا گیا غلط

    میزان ٹھیک تھا، پلڑے درست تھے
    لیکن یہ کون دیکھتا، تولا گیا غلط

    مجھ میں نہیں تھے عیب، کسوٹی میں عیب تھے
    میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا ٖغلط

    ظوفاں کے بعد اہلِ تدبر کو ہے یہ فکر
    ساحل کا تھا قصور کہ دریا گیا غلط

    افراد ہیں غلط یا غلط ہیں تصورات
    یا اس معاشرے ہی کو ڈھالا گیا غلط

اس صفحے کو مشتہر کریں