آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رُخ مبارک پھیرنا

'سیرت سرور کائنات ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اگست 31, 2016۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,353
    موصول پسندیدگیاں:
    1,735
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت ابو طاہر رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ شروع عمر میں جب حدیث مبارکہ لکھتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ درود پاک نہیں لکھا کرتا تھا۔ ایک رات خواب میں آپ علیہ السلام کی زیارت کی میں متوجہ ہوا اور سلام عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رُخ مبارک پھیر لیا اسی طرح میں نے تین دفعہ سلام عرض کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مرتبہ اپنا رُخ مبارک پھیر لیا تو میں نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم رُخ مبارک کیوں پھیر لیتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ میرا نام تمہاری کتاب میں حدیث لکھتے وقت آتا ہے تو تم درود کیوں نہیں لکھتے۔ چناں چہ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر " صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیراً کثیرا " لکھنے لگا۔
    القول البدیع ص٣٤٢
    Last edited: ‏اگست 31, 2016
    محمد نبیل خان اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,697
    موصول پسندیدگیاں:
    775
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ صلی اللہ علیہ وسلم

اس صفحے کو مشتہر کریں