آپ کے منہ سے مشک کی خوشبو آنے لگی

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏نومبر 3, 2011۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    امام عاصم رحمتہ اللہ علیہ جب مسجد نبوی میں جاتے تھے تو وہاں قرآن پاک پڑھا کرتے تھے ان کے منہ سے خوشبو آیا کرتی تھی کسی نے پوچھا حضرت کیا آپ منہ میں الائچی رکھتے ہیں یا کوئی اور چیز رکھتے ہیں ہم نے اتنی خوشبو کبھی کہیں نہیں سونگھی وہ کہنے لگے نہیں بات یہ ہے کہ ایک مرتبہ خواب میں نبی علیہ اسلام کی زیارت نصیب ہوئی تو نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ عاصم تو اتنی محبت کے ساتھ قرآن پڑھتا ہے کہ مجھے بہت پسند آتا ہے آؤ میں تمہارے منہ کو بوسہ دے دوں جب سے نبی علیہ اسلام نے خواب میں منہ کا بوسہ لیا ہے اس وقت سے میرے منہ سے خوشبو آتی ہے
    سبحان اللہ
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    گزارش ہے''علیہ السلام ''کے رسم الخط پر تو جہ دیں.
    شکریہ
  3. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جزاک اللہ . . .اللہ ہم سب کو بھی کالم پاک کی حلاوت نصیب فرمائے . آمین
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب
    بہت عمدہ
    بہت دلکش
    بہت پیاری شئیرنگ کا شکریہ
  5. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    السلام علیکم ۔۔۔
    جزاک اللہ کل خیر
    شئیرنگ پر آپ کا شکریہ۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں