أضواء, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏اکتوبر 6, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم أضواء!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia

    وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته .............

    اتنا جلدی سے خوش امدید کہنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ :->~~ :->~~
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اضواء بہن السلام علیکم
    یہ الغزالی فورم کی خوش قسمتی ہے کہ آپ تشریف لائیں.
    امید ہے آپ سے ہم بہت کچھ سیکھ سکیں گے.
    سچ کہتا ہوں مجھے آپ کے مراسلات پر رشک آتا ہے.
    ہم اپنی اور الغزالی فیملی کی طرف سے مر حبا کہتے ہیں.
    والسلام
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia

    وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته .............


    الله يجزاك خير اتنے اچھے طریقے سے خوش آمدید کرنے
    پر میں آپ کا شکریہ تہہ دل سے اداء کرتی ہوں
    اُمید کرتی ہوں الله سبحانه سے کے ہمیں بھی آپ سب سے
    بہت کچھہ سیکھنے ملیگا
  5. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لو جی ایتھے وی
    اوہ معافی چاہتا ہوں یہ تو میری پیاری بہن اضواء ہے
    السلام علیکم
    آداب بجا لاتا ہوں کیا حال ہیں؟ امید کرتا ہوں مزاج بخیر ہوں گے۔
    اچھا مجھے نہیں پہچانا
    تو
    میں کیا کروں؟
  6. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    خوش آمدید اضواء بہن
    آپکا بہت بہت شکریہ الغزالی فورم میں شمولیت اختیار کرنے کا
    شکریہ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~
  7. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ...

    حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ اسد بھیا

    اللهم لك الحمد و شكر آپ سناؤ کیسے ہو ۔۔۔

    آپ کو کون نہیں پہچانتا یہ بتاؤ

    الله يجزاك كل خير
    [hr]

    اتنی اچھی طرح سے خوش آمدید کہنے
    پر آپ کا بہت بہت شکریہ

    [​IMG]
  8. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بسسس کیا کہوں . . . .سب سے پہلے تو اللہ پاک کا شکریہ ادا کرتا ہوں . . .

    اضواء بہن . . . آپ کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال ہے . .

    بڑی خوشی ہوئ آپ کی آمد پر . . . . مرحبا . . مرحبا . . مرحبا


    ان شاء اللہ . . . جلد ہی آپ اس فورم پر چھا جائینگی . . .

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے . . .
  9. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia



    آپ کا بہت بہت شکریہ

    یہ آپ لوگ کا خلوص اور تعاون ہی جو مجھے

    ادھر لے آیا
    امید ہے اللہ تعالیٰ سے کے ہم اپنے

    نیک مقصد میں کامیاب رہینگے


    [​IMG]
  10. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے
    بہنا مجھے بہت اچھا لگا ایک اور لڑکی بھی اب لکھے گی۔۔۔ آپکا آنا ہمارے فورم کے لیے مبارک ثابت ہو ۔ انشاء اللہ
    [align=center]
  11. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia


    وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
    الله يجزاكِ كل خير يارب ۔۔بہن آپ کا بہت بہت شکریہ
    ہمیں اُمید ہے آپ سب سے کے یہاں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
    فورم تو رونق آپ سب کی وجودگی سے ہے
    اور میری دعاء ہے کے الله سبحانه ہم سبکو اپنے نیک مقصد میں کامیاب بنائے
  12. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    فورم میں خوش آمدید...
  13. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia

    آپ کا بہت بہت شکریہ

اس صفحے کو مشتہر کریں