ابن امیر شریعت سید عطاءالمؤمن شاہ بخاری وفات پا گئے۔

'دعائیہ کلمات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اپریل 23, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,142
    موصول پسندیدگیاں:
    1,664
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    موت العالم موت العالم

    ابن امیر شریعت حضرت سید عطاء المؤمن شاہ صاحب بخاری قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    اللہ رب العزت حضرت کی مغفرت فرمائے،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ،پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین

اس صفحے کو مشتہر کریں