ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو دجانہ, ‏مئی 3, 2013۔

  1. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    السلام علیکم۔
    پچھلے چند دنوں سے۔۔ ذیشان نصر نامی۔ایک۔۔ “بزرگ“ سے واسطہ پڑا ہے۔ ۔ ۔
    آنجناب کے چند “فن پاروں“۔۔اور “ادبی نمونوں“ کو دیکھ کر۔۔طبعیت نے۔۔ “سرچنگ“ پر اکسایا۔۔۔
    ۔
    سرچنگ کرتے کرتے۔۔۔۔ قدرت نے۔۔۔ الغزالی فورم پر ۔۔۔پہنچایا۔۔
    ۔
    فورم پر۔۔سر سری نظر ڈال کر۔۔ اندازہ ہوا۔۔کہ۔۔۔ اتنے مفید فورم سے۔۔ پہلے ہم ۔۔ “محروم “ کیوں رہے بھلا؟
    ۔
    ۔
    سو۔۔ بلا کسی تاخیر کے۔۔ اس فورم کو۔۔ جوائن کیا۔۔۔
    ۔
    ۔اور۔۔ اب۔۔
    ۔
    ہم ہوں گے۔۔اور۔۔ آپ لوگوں سے۔ “سیکھنا“ ہوگا۔۔
    ۔
    ۔
    :)
  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ بزرگ واقعے پہنچے ہوے ہیں جن نے آپ کو امریکہ کی طرح دریافت کر لیا ۔۔۔۔۔ امید ہے آپ اپنے کلام کے حسن پاروں سے ہمیں مستفیض فر ماتے رہیں گے آپ کی آمد کا بہت شکریہ
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,649
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مجھے بھی اس مردِ ستمگر کی تلاش ہے کوئی میرا سلام پہنچادے ۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج ذیشان بھائی سے بات ہوئی ۔ آج کل اپنے والد محترم کے ساتھ خانقاہ امدادیہ یادگار میں تشریف فرماہوتے ہیں۔ آپ کا سلام پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ بھی فرما رہے تھے، آج کل نیٹ یوز نہیں کرتا۔ لیکن آج رات الغزالی پر ضرور آؤں گا۔ آخر میں ذیشان بھائی کا سب کو سلام۔

    والسلام
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
    آپ کی آئی ڈی اور آپ کا اندازِ تحریر اس بات کا غماز ہے کہ آپ کے گھر ایک رات دعوت اڑاچکے ہیں، اور آئندہ بھی امید رکھتے ہیں۔ []---
    خوش آمدید محترم
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اور آپ جیسے صاحب کشف و کرامت بزرگ تک سلام کیسے پہنچایا جائے ؟؟؟
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوش امدید جناب ابو دجانہ صاحب
  8. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    آپ تمام احباب کے اس منفرد انداز سے۔۔ “وش“ کرنے پر۔۔ ابو دُجانہ فقیر۔۔ “سمندر“ کی اتھاہ گہرائی سے۔۔ “سونامی“ شکریہ ادا کرتا ہے۔۔۔
  9. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    ہاہا۔۔ انا پہچانم۔۔۔۔ ھذا نفر محترم و مکرمی۔۔ عطا رفیع است۔۔
    ۔
    ۔
    درست است و لا مافی درست۔۔
    :)
    ۔
    ۔
    کمال کرتے ہیں۔۔ پیامبر جی۔۔یہ تو۔۔ بہت خوشی ہوئی۔۔آپ جیسے۔۔ “استادوں“ کویہاں دیکھ کر۔۔
    ۔
    بہت مزہ آئیگا اب تو۔۔
    :)
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    ابو دجانہ صاحب آپ نے بھت اچھا تعارف پیش کیا۔ لیکن الغزالی کی روایات کے مطابق آپ کی خدمت میں ایک دلسچب تعارف نامہ پیش کیا جا رہا ہے۔ امید ہے اپ اسے حل فرمائیں گے۔ تاکہ ہم جیسے نکھٹو آدمی آپ جیسے قلم نگار، اور انتہائی صلاحیت رکھنے والی شخصیت سے متعارف ہو سکیں۔ پرچہ حاضر خدمت ہے۔
    والسلام۔

    [​IMG]

    جناب ابو دجانہ صاحب !

    آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

    [​IMG]

    الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنا ضروری ہے

    1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

    2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

    4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

    5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

    6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

    7. والدین بقید حیات ہیں ؟


    8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟


    9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

    10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

    11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟



    12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟



    13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

    14۔آجکل کیاشغل ہے؟

    15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
  11. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اجی حسن خان بھائی کیوں ہمیں بزرگ کہہ کر بزرگوں کی توہین کر رہے ہو۔۔۔
  12. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرتِ والا کی آپ کی خدمت عالیہ میں دست بستہ حاضر ہیں ہم۔۔۔۔!
  13. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ۔۔۔ ابو دجانہ بھائی ۔۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کی دلی راحت محسوس ہوئی۔۔۔!
    امید ہے یہاں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔۔!
  14. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    ما شا ء اللہ۔۔ بھئی۔۔ یہ تو واقعی۔۔پورا۔۔ “پرچہ“ ہی ہے۔۔۔۔
    ۔
    ۔
    اگر یہ یہاں کی روایت ہے۔۔تو۔۔ پھر۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ابو دُجانہ۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    حاضر ہوتا ہے۔۔۔ اس پرچے کے جوابات کے ساتھ۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اور وہ بھی۔۔ اگلے پوسٹ میں۔۔
    ۔
    ۔
    :)
  15. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

    ج۔ اصغر شاہ مؤمن

    2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    ج۔۔۔ اجی۔۔ لقب بہ معنی۔۔عرفیت۔۔یا “قلمی نام“ کے۔۔ تو۔۔ ابو دُجانہ ہے۔۔۔وجہ۔۔۔ اس کے پیچھے۔۔غزوہ احد کا واقعہ ہے۔۔


    3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
    25 اگست۔۔ 1985 ہے۔۔۔

    4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

    ج۔۔ اجی فی الفور۔۔ تو۔۔ عرب امارات میں رہائش پذیر ہیں۔۔


    5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
    ج۔۔ ایم اے انگلش۔۔ “فیل“۔۔۔
    '+_+


    6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
    ج۔۔ جی فی الوقت تو۔۔رزق حلال کے تلاش کی برکت سے۔۔ ایک دوبئی کے نجی کمپنی میں ۔۔ ایک معمولی سے۔۔ اسٹور کیپر ہیں۔۔
    '@^@|||


    7. والدین بقید حیات ہیں ؟
    ج۔۔ الحمد اللہ۔۔

    8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
    ج۔۔۔اجی تین زبانوں پر۔۔ تقریباً۔۔ ایک جیسی عبور حاصل ہے۔۔ کہ تینوں۔۔۔ “زیر استعمال“ ہیں۔۔
    پشتو، اردو، انگلش۔۔۔


    9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
    ج۔۔ دفتری کام۔۔او۔ر۔ آن لائن۔۔“مصروفیات“۔۔۔

    10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
    ج۔۔الا بذکر اللہ تفطمئن القلوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھئی۔۔پریشانی میں۔۔۔ اللہ کی یاد۔۔ کافی۔۔ مدد گار ہوتی ہے۔۔

    11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟
    ج۔۔ مطالعہ۔۔(اگر نیٹ اور کمپیوٹر ۔۔دستیاب نہ ہو تو)


    12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟
    ج۔۔ یوں تو بہت ساری باتیں۔۔ سوچتے ہیں۔۔تاہم۔۔ ہر “خیال“ کی انتہا یہ ہوتی ہے۔۔کہ۔۔ کاش۔۔ کوئی۔۔ شرعی حکومت ہوتی۔۔ تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔۔۔


    13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
    ج۔۔ اگر۔۔ کھبی حالات ن اجازت دی۔۔ تو۔۔ “حسب توفیق“۔۔ پاکستانی نظام تعلیم۔۔ کے میدان میں۔۔ اپنے۔۔ “سوچ و عقل “ کے گھوڑے دوڑا کر۔۔ اس نظام میں موجود۔۔ خامیوں کو۔ نکالنے کی کوشش کریں گے۔۔


    14۔آجکل کیاشغل ہے؟
    ج۔۔ دفتری کام۔۔۔اور۔۔ آن لائن مصروفیات۔۔


    15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟
    ج۔۔ اللہ بھلا کرے۔۔ ذیشان نصر بھائی کا۔۔اور۔۔۔ عطا رفیع بھائی کا۔۔اور۔۔ پھر۔۔ کچھ کچھ۔۔ کریڈٹ۔۔۔ تو۔۔“گوگل انکل“ کو بھی جاتا ہے۔۔

    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔
    ۔۔ایہہ۔۔۔۔۔۔یہ بات۔۔ پرچے۔۔کے شروع میں لکھتے تو۔۔ اتنی ۔“وضاحت“ کی نوبت نہ آتی۔۔
    ۔
    :-(||>
  16. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    اصغر شاہ مؤمن صاحب المعروف حضرت پیر جی ابو دجانہ صاحب۔ ماشآءاللہ بھت ہی احسن طریقے سے پرچہ حل کیا۔ آپ انداز تحریر میں ایک مثال آپ ہیں۔ آپ کا انداز تحریر سونے پر سہاگے جیسا ہے۔ اللہ آپ کو آپ کے عزائم میں کامیاب فرمائے۔ اور آپ کے قلم میں طاقت نصیب فرمائے۔ آپ کا تعارف جان پر بھت خوشی ہوئی۔ رہی بات ذیشان بھائی کے بزرگ ہونےکی ۔ جس دن آپ نے ان کو بزرگ کہا۔ اس دن ہم نے ذیشان بھائی کو کال کرکے ان سے ان کی صحبت میں رہنے کی درخواست کی ۔ انہوں نے انتہائی پر نور طریقے سے اور چہرے پر مسکراہٹ سجاکر ہماری اس پیاری سی درخواست کو ردی کی بالٹی کی نظر کردیا تھا۔ لیکن آپ کے اس لفظ بزرگ نے ہماری دماغ کے گھنٹے بجا دیے۔ اس لیے ہم نے بھی ٹھان لی کہ ایسے بزرگ کی صبت میں ضرور رہنا چاہیے۔ اسی مشن کو لیکر ہم میدان بزرگ میں کود پڑے۔ ہماری محنت رنگ لائی۔ اور ہم یہ معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ آج کل یہ بزرگ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ یادگار لاہور میں اپنے علم و ہنر کے موتے بکھیر رہے ہیں۔ ویسے میں ذیشان بھائی سے مل چکاہوں اس وقت یہ انکشاف نہیں ہوا تھا کہ وہ بزرگ ہیں۔ مولانا نورالحسن انوار صاحب تو ذیشان بھائی کے ہاتھوں کی پکی ہوئی مرغی کھا چکے ہیں جن کو وہ غالبًا کنوارے ہاتھوں کی ہانڈی کے نام سے یاد فرماتے ہیں۔ ہم کو بھی دعوت دی گئی لیکن ہم ناکام رہے اس ڈش کو کھانے میں۔ اور ہاں جب آپ نے ذیشان بھائی کے بزرگ ہونے کا انکشاف کیا۔ تو ہم نے فوراً نبیل بھائی کو مسیج کیا۔ کہ مجھے یہ بتائیں ذیشان بھائی کب سے بزرگ بنے۔ یاد رہے آج سے قبل ذیشان بھائی کنوارہ پارٹی کے رکن کے طور پر مشہور تھے۔ اور یہ بھی بتاتا چلوں احمد قاسمی صاحب، مفتی ناصر مظاہری صاحب، مولانا نورالحسن انور صاحب، محمد نبیل خان صاحب، اور مولانا سیفی خان صاحب نے۔ الغزالی کنوارہ پارٹی کے لیے۔ تحریک کا آغاز کیا ہوا ہے۔ لیکن ابھی تک انہیں کامیابی نہیں ہوئی۔ بات کہاں سے نکلتی کہاں نکل گئی۔ بس ہم اب پکا ارادہ کر چکے ہیں کسی دن جاکر ذیشان بھائی کا دیدار کر آئیں۔ کہ وہ بزرگ کی حثیت سے کیسے لگتے ہیں۔
    آخر میں ابودجانہ بھائی آپ کا بھت بھت شکریہ کہ آپ نے اپنا تعارف پیش کیا۔ میں امید کرتا ہوں آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

    جزاک اللہ احسن الجزا
  17. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج کل کچھ عجیب سا ماحول بنا ہوا ہے۔ میں ایک کو پکڑ کےلاتا ہوں۔ تو دوسرا غائب ہوجاتا ہے۔ جب دوسرے کی تلاش کرکے واپس آتا ہوں۔ تو پہلے والا غائب ہو چکا ہوتا ہے۔ جن جن کے نمبر میرے پاس ہیں الحمداللہ ان سے کلاس اچھی طرح لیتا ہوں Frying Pan Mash ۔ لیکن بعض اوقات ہاتھ ملتا رہ جاتا ہوں۔ اب میں خان برادران۔ قاسمی برادران۔ اور مظاہری برادران کی تلاش میں نکلا ہوں۔ اگر ان حضرات کے بارے میں کسی کو معلوم ہو وہ فی الفور مجھ سے رابطہ کرے۔ پلیز آپ غائب مت ہوئے گا۔ میرے واپس آنے تک ۔ خیر ہے ہم چھاپہ ماردیں گے ان شاءاللہ اگر اب آپ غائب ہوئے تو Banana Dance
  18. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ ابو دجانہ بھائی آپ کا جوابی پرچہ بہت اچھا معلوم ہوا۔ آپ کو مناسب الفاظ اور نستعلیق استعمال کرنے پر اضافی دس نمبر دیئے جاتے ہیں جو کہ کل ملاکر 10 ہوجاتے ہیں۔ صرف 10 نمبر اس لیے کہ جناب والا تعارف کے تو دس ہی نمبر ہوسکتے ہیں :-(||>۔

    اصغر بھائی کے ساتھ گزاری ہوئی ایک شام بہت یادگار ہے، ان شاء اللہ فرصت میں اشتراک کروں گا تو احباب بہت محظوظ ہوں گے۔ محترم باشرع اور نیک انسان ہیں۔ محترم بھائی کی صلاحتیں آئی ٹی کی دنیا میں بہت حیثیت رکھتی ہیں۔ محترم کو ایکسل میں خصوصی مہارت ہے۔ آپ کی خدمات خاص طور پر کمپیوٹرائزڈ خطاطی کی تعلیم حوالے سے قابل تعریف ہیں، اور ایک جگہ اس کی کلاس بھی چلا رہے ہیں۔ اس لیے جناب کو درخواست نما حکم دیا جاتا ہے کہ براہ کرم اپنی کلاس یہاں بھی شروع کیجیے تا کہ ہم سمیت باقی (علمی) ”غرباء“ بھی استفادہ کرسکیں۔~^o^~
  19. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دادود بھائی کہاں ہماری تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملانے کی جسارت فرما کر بزرگوں کی توہین فرما رہے ہیں ۔۔۔
    ہم تو اس لائق نہیں ۔۔۔۔
    اور ہاں اگر آپ مجھے شرفِ زیارت بخشنا چاہیں تو بصد شوق تشریف لائیں۔۔۔ اگر کوئی اور صاحب بھی آ جائیں تو دلی راحت محسوس ہو گی ۔۔۔
    پتہ یہ ہے ۔۔۔
    یادگار خانقاہ امدادیہ اشرفیہ بالمقابل چڑیا گھر 90 مال روڈ لاہور۔۔۔
    بندہ آپ کی خدمت کے لئے 24 گھنٹے حاضر ہے ۔۔۔۔!
  20. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    ذیشان بھائی۔ آپ کی محبتوں کا مشکور ہوں۔ میں نے یہ خانقاہ دیکھی ہوئی ہے۔ اور الحمداللہ ایک مرتبہ حضرت حیکم شاہ محمد اختر صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا بیان بھی سن چکاہوں۔ میں جب بھی وہاں کہیں آس پاس جاتا ہوں تو اکثر اس خانقاہ میں حاضری دیتا ہوں۔ ان شاءاللہ میں ضرور آؤں گا۔ آپ بے فکر رہیں۔ میں سب کو اٹھا لاؤں گا۔ تاکہ آپ کی دلی خواہش پوری ہو۔ آگے وہی ہوگا جو اللہ کو منظور ہوگا۔
    والسلام

اس صفحے کو مشتہر کریں