احمدقاسمی صاحب کو شادی مبارک

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏دسمبر 27, 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]

    دوستو ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

    خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے دوست اور “ الغزالی فورم “ بانی مبانی اور روح رواں جناب

    احمد قاسمی صاحب

    کو شادی کی سولہویں سالگرہ مبارک ہو


    ہم سب خوشیوں میں‌آپ کے ساتھ شریک ہیں اور اس دعا کے ساتھ آپ کو تہہ دل سے مبارک بعد پیش کرتے پیں کہ اللہ تعالی قاسمی صاحب زندگی کوخوشیوں سے بھر دے۔آمین۔


    بھابی کے لئے ایک چھوٹا سا تحفہ

    [​IMG]

    دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    [​IMG]


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے


    [​IMG]

    [​IMG]


    [hr]سولہ سال میں صرف تین بچے ہوئے ہیں یابچے ہیں
    مسلمانوں میں وہ بھی علما میں اتنی سستی بہت کم دیکھنے میں آئی ہے
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جناب نبیل خان صاحب قاسمی اور مفتی ناصر مظاہری صاحب آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ میں چاہوں گا مزید حضرات تبصرہ نہ فرمائیں۔
    البتہ تمام حضرات سے گذارش ہے یکم جنوری2013 کومفتی مظاہری صاحب کی شادی خانہ آبادی پر دل کھول کر مبارک باد اور ہجر کو وصال میں بدل جانے کی دعائیں دیں۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں