اخبار الکتب - جامعہ مظاہر علوم میں کتب پر تحقیق۔ جمع الفوائد ، القویم فی احادیث

'اسلامی کتب خانے' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عثمان, ‏دسمبر 21, 2017۔

  1. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    208
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    صنف:
    Male
    [​IMG]
    خبر بواسطہ ویبسائٹ ،مولانا محمد نجیب قاسمی صاحب۔

    مظاہر علوم کے علماء اور طلباء سے گزارش ہے کہ ہوسکے تو ضرور علمی تحقیقات کی خبر علم سے محبت کرنے والوں تک پہنچایا کریں ۔
    کہیں پڑھا تھا کہ شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کی مخطوط کتب پر مولانا شاہد صاحب کام کر رہے ہیں ۔ معلوم نہیں کون کون سی کتاب پر کام ہوا ۔؟ اور کون سی چھپی؟
  2. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male

اس صفحے کو مشتہر کریں