اختلافی مسائل کیسے ہاد رہیں؟

'بزمِ طلبہ و طالبات' میں موضوعات آغاز کردہ از مظاہری, ‏نومبر 19, 2015۔

  1. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آج مجھ سے ایک طالب علم نے سوال کیاکہ اختلافی مسائل کیسے یاد رکھیں؟ کئ کئ کتابوں کا مطالعہ کرنے کے باوجود اختلافات یاد نہیں رہتے اس سوال نے مجھے اپنے تعلیمی دور کا ایک فارمولا یاد دلا دیایہ فارمولا طلبا کے کام آسکتا ہے اختلاف بین المسالک کو یاد رکھنے مہں بے نظیر اور تیر بہدف ہے، اختلاف کم محنت چٹکیوں بلکہ کھیل کھیل میں یاد اور بھولنے کے چانس بھی نہیں کے برابر کہو تو بتادوں؟
    محمد کاشف اختر، محمد یوسف اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بتا دیجئے مولانا محترم کتنوں کا بھلا ہو جائے گا۔
  3. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہا ہا ہا ہا سسپنس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. محمد کاشف اختر

    محمد کاشف اختر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    جگہ:
    جمشیدپور،جھارکھنڈ،انڈیا
    اگر کچھ غلط کہہ دیا تو پیشگی معذرت ! سال کے شروع سے کبھی کبھی درس میں شرکت کرلیا کریں ،
  5. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سسپنس نہیں یوسف بھائ سنت، کیا ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہا یہ جملہ ارشاد نہیں فرمایا "ألا ھل ادلکم؟ ألا أخبرکم؟"
    اس سے طلب جاگتی ہے، یہ میں حقیقت کہہ رہا ہوں کہ اس فارمولے سے اختلافات ایسے یاد ہوجاتے ہیں کہ بس!
    محمد کاشف اختر، محمد یوسف اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کس درس کے سلسلے میں فرما رہے ہیں؟
    محمد کاشف اختر اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت خوب ۔ سنت کا لحاظ آپ نے کیا جزاک اللہ
    Last edited: ‏دسمبر 7, 2015
  8. محمد کاشف اختر

    محمد کاشف اختر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    جگہ:
    جمشیدپور،جھارکھنڈ،انڈیا
    اب تو یہ اس طالبعلم سے ہی معلوم ہوسکتا ہے ، جس نے آں جناب سے سوال کیا تھا ،
  9. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اختلاف بین المسالک کو یاد رکھنے کا فارمولا بتائے مولانا صاحب
  10. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
  11. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مظاہری صاحب درخواست قبول کر لیجئے
  12. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لیجئے تو فارمولا یہ ہے کہ طلبا اپنی جماعت کے ہوشیار طلبا کے نام ائمہ کے نام پر رکھ لیں اورمذاکرے میں ان کو انھیں ناموں سے بلائیں، جو طالب علم جس امام کے نام سے بلایا جائے وہی اس امام کا مسلک بیان کرے کہ میری رائے اس میں یہ ہے، تجربہ کرکے نتیجہ ملاحظہ فرمائیں، اور بندے کو دعا دیں
    محمد کاشف اختر اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ماشاءاللہ بہترین فارمولا ہے ۔جزاک اللہ
  14. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اس میں مزے کی بات یہ ہے کہ ایک طالب علم کو ایک ہی امام کا مسلک یاد کرنا پڑتا ہے یعنی اپنا، باقی مذاکرہ میں خود یاد ہوجائگا اس میں ایک احتیاط بھی کرنی ہوگی
  15. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    واقعی بہت ہی آسان اور کارگر نسخہ ہے۔اللہ تعالیٰ تمام ہموم وغموم سے آپ کی حفاظت فرمائے ۔علم وعمل اور مال ومنال میں ترقی دے،تادیر ہم گنہگاروں پر آپ کے سایہ صحت وسلامتی کے ساتھ قائم رکھے۔
    Last edited: ‏دسمبر 11, 2015
  16. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    وہ کیا ؟؟؟؟
  17. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    وہ یہ کہ اس کو تمسخر اور مذاق کے لئے استعمال نہ کریں، اور ایسا کچھ نہ کریں جس سے ان بزرگوں کی بے حرمتی ہو، ورنہ کچھ فائدہ نہوگا،
    محمد کاشف اختر اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں