اداریہ: الغزالی فورم- اغراض - مقاصد - اہداف

'افکارِ قاسمی شمارہ 6: مئی 2013' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏مئی 14, 2013۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    <div style="direction:rtl;"><TABLE border="1" width="800">
    <table border="1" width="600" align="center">
    <tr>
    <td style="text-align:center; font-size:36px; padding:20px;">
    اداریہ-الغزالی فورَم اغراض-مقاصد-اہداف
    </td>
    </tr>
    <tr>
    <td style="text-align:center; font-size:26px; padding:20px;">
    مفتی ناصر مظاہری
    </td>
    </tr>
    <tr>
    <td style="text-align:justify; font-size:22px; padding:20px;">
    سرزمین ہندسے شائع ہونے والاعلمائے دیوبندکاسب سے پہلااردوفورم ہےجوپوری دنیاکوقرآن وسنت کے نورسے منورکرنے کاعزم مصمم لئے ہوئےسسکتی بلکتی ،ڈوبتی اوردم توڑتی انسانیت کوصحیح انسانیت اورسچائی کی راہوں کاخوگربنانے کے لئےصالح معاشرہ،صالح تہذیب،صالح تمدن،صالح فکراورصالحیت کے رنگ میں رنگنے کے لئے وجودمیں میں آیاہے۔
    سیاست سے دور،تجارتی مقاصدسے نفور،احقاق حق اورابطال باطل کے لئے کمربستہ ہے۔اخلاق سے ماوراتحریرات ملکی اتحادوسالمیت کے لئے زہرقاتل تخلیقات مذہبی منافرت پھیلانے والے مضامین ومقالات بدظنی اوربدگمانی کوہوادینے والی تحقیقات کسی بھی قسم کے تجارتی مقاصدکی برآری اورروابط والے مشمولات معاشرہ پرحرف آنے والی منظوم ومنثورپوسٹس شائع نہیں کی جائیں گی اس کے باوجوداگرکسی رجسٹرڈیاغیررجسٹرڈرکن نے الغزالی فورم کے مقاصداوراہداف کے خلاف کیاتوان کو ضائع کرنے کاادارہ کومکمل اختیارہےبایں ہمہ شائع شدہ مضامین اورآراسے ادارہ کااتفاق ضروری نہیں ہے
    نیزالغزالی فورم یاماہنامہ افکارقاسمی کے لئے موصول ہونے والے ناقابل اشاعت مضامین اورموادکی واپسی بھی ادارہ کے ذمہ نہیں ہے۔
    اپنی تحریریں معیاری،اپنااسلوب نگارش بہتراوراپنامضمون یامقالہ اوردیگرپوسٹس باحوالہ بنانے کی کوشش کریں کیونکہ اس سے آپ کی اپنی شخصیت میں بھی نکھارپیداہوگا۔
    </td>
    </tr>
    </table></div>

اس صفحے کو مشتہر کریں