اراکینِ الغزالی کیلئے خوشخبری ۔۔بلاگ برائے افکارِ قاسمی

'ماہنامہ برقی جریدہ افکارِ قاسمی' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏دسمبر 21, 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم!
    مجھے تمام معزز ممبران کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے الحمد للہ! مجلہ افکارِ قاسمی کا اپنا علیحدہ ، خوبصورت ، دلکش اور جاذبِ نظر مکمل اردو سپورٹ کے ساتھ بلاگ بنا لیا ہے ۔ جہاں پر آپ کو درج ذیل سہولیات میسر ہوں گی ۔۔۔۔!
    1۔ آپ شمارہ کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر ڈرائیکٹ انٹرنیٹ پر ملاحظہ فرما سکیں گے۔
    2۔ آپ اپنی مرضی سے شمارہ کی Zooming تبدیل کر سکیں گے ۔
    3۔ آپ کوئی بھی شمارہ اپنے دوست کے ساتھ آسانی سے بذریعہ ای میل ، فیس بک ، ٹوئیٹر ودیگر سوشل سائٹس پر شیئر کر سکیں گے ۔
    4۔ آپ کوئی بھی شمارہ آسانی سے اور تیزی سے Direct Download کر سکیں گے ۔
    5۔ آپ کوئی بھی شمارہ ڈرائیکٹ انٹرنیٹ سے Print کر سکیں گے ۔
    6۔ آپ کو پہلی نظر میں شمارا کیسا لگا یہ بھی آپ فوری ردِ عمل کی مدد سے ہمیں بتا سکیں گے۔۔۔!
    7۔ آپ اپنی خواہش کا شمارہ آسانی سے تلاش کر سکیں گے۔
    8۔ ہر شمارہ پر آپ آسانی سے اپنی آراء اور تبصرہ جات سے ہمیں نواز سکیں گے ۔
    9۔ آخری اور فائدہ مند سہولت یہ کہ آپ شمارہ کو Full Screen پر بھی آسانی پڑھ سکیں گے ۔۔۔
    اتنی آسانیوں کے ساتھ اب تمام شمارے آپ کی پہنچ میں ہیں ۔۔۔۔
    تو پھر دیر کس بات کی ۔۔۔۔
    ابھی سے http://afkar-e-qasmi.blogspot.com پر جائیں اور ان تمام سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔۔۔۔!
    اور ہاں مجھ گناہگار کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا۔۔۔
    والسلام
    محمد ذیشان نصر
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا . . ذیشان بھائی ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے
  4. مفتی عابدالرحمٰن مظاہری

    مفتی عابدالرحمٰن مظاہری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    259
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ذیشان بھائی اتنا اچھا بلاک بنانے پر میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں

    مآشاءاللہ بلاک دیکہ کر دل خوش ہوگیا

    اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    خوش رہیں اور خوشیاں بکھیرتے رہیں

    شکریہ
    والسلام
  6. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تمام احباب کا شکر گذار ہوں جنہوں نے میری محنت کو سراہا۔۔۔!
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,656
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محترم ذیشان صاحب بہت بہت شکریہ
    میرا خیال ہے افکار قاسمی ٹیم کا نام بھی بلاگ پر دیدیں۔
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ذیشان بھائی کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ جنہوں نے بے لوث اور پر خلوص محبت و محنت سے بہت پیارا اور خوبصور ت بلاگ بنا دیا ہے جہاں پر بلا جنھجٹ کے افکار قاسمی کو پڑھا بھی جاستا ہے اور شئیر بھی کیا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ کریم ذیشان بھائی کی کاوش کو اپنے دربار میں شرف قبولیت سے سرفراز فرمائے اور اہل اسلام کے لئے فائدہ مند بنائے آمین ثم آمین یارب العٰلمین وصلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد واٰلہ وسلم
  9. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ تعالیٰ کب کس سے اورکس طرح اپنے دین کی خدمت اوردین کاکام لے لیں کچھ نہیں کہاجاسکتاہے،عزیزم ذیشان نصرسلمہ اللہ تعالیٰ مبارک بادکے مستحق ہیں جنہوں نے اس کم عمری میں اتنازبردست کارنامہ انجام دے کرہم سب کوبحرحیرت ومسرت میں ڈال دیاہے اورخودمجھے انفرادی طورپریہ سوچنے پرمجبورکردیاہے کہ ناصر!تمارانام صرف ناصرہے(اسم فاعل ہے )پھربھی تم کچھ نہیں کرسکے لیکن نصر(مصدرہے )نے کیاشاندارکارنامہ انجام دیاہے فاعتبروایااولی الابصار۔
    ذیشان بھائی!آپ ہم سب کی طرف سے مبارک بادکے مستحق ہیں۔ہماری دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔اللہ کریم آپ کو اپنی رضانصیب فرمائے۔
  10. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ مفتی صاحب۔۔۔یقین مانیے آپ کا تبصرہ پڑھ کر دل باغ باغ ہو گیا ۔۔۔۔اورمیں سمجھتا ہوں کہ آپ کے خلوص و محبت بھرے اس مراسلہ نے میری محنت کا حق ادا کر دیا ہے ۔۔۔!
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں