اردو ادبی شعری کتابوں کے متعلق خصوصی گزارش

'شعری مجموعے' میں موضوعات آغاز کردہ از اکبرکبیر, ‏ستمبر 7, 2015۔

  1. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    صنف:
    Male
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ رب العلمین کی ذات بابرکت سے امید ہے کہ الغزالی فورم کے تمام اراکین وانتظامیہ بخیر وعافیت ہونگے
    محترم بھائیوں
    مجھے ان کتابوں کی ضرورت ہے
    1)
    سرود زندگی(اصغر)
    2)
    شاہنامئہ اسلام(حفیظ جالندھری)
    3)
    صہبائے سخن (حضرت عارفی)
    4)
    کیفیات (زکی کیفی)
    5)
    صبح ہونے والی ہے(تائب اقبال)
    6)
    نالئہ پراثر،اور راھ سلوک(شاہین اقبال)
    اگر کسی بھائی کے پاس ہوں تو برائے مھربانی وہ مجھے یہ کتابیں دے تو اسکی بڑی نوازش ہوگی
    جزاکم اللہ خیرا
    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,303
    موصول پسندیدگیاں:
    1,710
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    نیٹ پر سرچ کے دوران مجھے صرف حفیظ جالندھری صاحب شاہنامہ اسلام آن لائن ملی ہے جس کا لنک حاضر خدمت ہے۔
    شاہنامئہ اسلام حفیظ جالندھری
    کیفیات اور صبح ہونے والی ہے یہ نیٹ پر موجود تو ہیں پر ان کے لیے رقم ادا کرنی پڑتی ہے آن لائن موجود نہیں ان کے لنک بھی دے رہا ہوں۔
    صبح ہونے والی ہے خالد اقبال تائب صاحب (و حضرت کی دیگر کتب)
    کیفیات محمد زکی کیفی
    باقی کتابیں مجھے نیٹ پر نہیں ملیں۔
    والسلام
  3. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    صنف:
    Male
    جزاک اللہ خیرا
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں