اردو اور ایم ایس ورڈ - ویڈیو سیریز - از عطاء رفیع

'ٹیوٹوریلز' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏ستمبر 19, 2016۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بندہ نے ایک کورس شروع کیا ہے کہ ایم ایس ورڈ کو اردو مجلّات کی اشاعت کے لیے کیسے استعمال کیا جائے، اسے یہاں شیئر کررہا ہوں۔اب تک اس کی پانچ ویڈیوز لانچ کی ہیں، جیسے جیسے آگے بڑھتا جاؤں گا ان شاء اللہ یہاں بھی رکھتا جاؤں گا۔ تمام حضرات مستفید ہوسکتے ہیں۔









    محمد صدیق قریشی اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محترم !بہت خوبصورت سلسلہ ہے ۔کاش مکمل ویڈیو ہوتی ۔مکمل ویڈیو یعنی مع معلم ۔
    پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    در سخن مخفی منم ۔۔۔
    ہر کہ دیدن میل دارد۔۔۔:D۔ :D
  4. محمد صدیق قریشی

    محمد صدیق قریشی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Male
    جگہ:
    بہاولپور، پنجاب، پاکستان
    ماشاء اللہ یہ تو بہت عمدہ کام کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں