اردو ڈکشنری

'سوفٹ وئیر پر تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏ستمبر 5, 2011۔

  1. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    نام: کلین ٹچ ڈکشنری

    اس میں شامل:
    1۔ انگلش-اردو، 2۔ اردو-انگلش ڈکشنری، 3۔ ہم قافیہ الفاظ جنریٹر

    اس سافٹ ویئر کی انگلش اردو اور انگلش اردو تو ہیں ہی کمال۔۔۔! لیکن ۔۔۔۔اس کی ایک بہت ہی اہم خاصیت یہ ہے کہ اس میں ایک چھوٹا سا سوفٹ ویئر "ہم قافیہ الفاظ جنریٹر" کے نام سے شامل ہے جو ہم قافیہ الفاظ کو جنریٹ کرتا ہے۔ یہ سوفٹویئر شعراء کے بہت کام کا ہے۔ مثلاً آپ لکھیں "نی" تو یہ سوفٹ ویئر ایسے کئی الفاظ کو پیش کردے گا جن کے آخر میں "نی" آتا ہے۔ اس سافٹ ویئر کی وجہ سے قافیہ سازی آسان ہوگئی ہے۔

    طریقہ کار:
    لفظ لکھ کر ٹیب کا بٹن دبائیں۔ یہ بٹن بائیں طرف کیپس لاک بٹن کے اوپر ہوتا ہے۔
    [​IMG]

    ڈاؤن لوڈ کریں۔
    سائز: 17 ایم بی (تقریباً)
    لوکیشن: میڈیا فائر
    طارق راحیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,513
    موصول پسندیدگیاں:
    718
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت زبر دست
    کاش کہ میں شاعر ہوتا؟
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,082
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,320
    موصول پسندیدگیاں:
    47
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکر ہے میں شاعر نہیں ہوں
  5. اصلی حنفی

    اصلی حنفی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہم سب کی اسی میں ہی خیر ہے کہ آپ دونوں شاعر نہیں ہیں ہاہاہا
  6. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,573
    موصول پسندیدگیاں:
    449
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
  7. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    353
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہا ہا ہا۔۔۔۔

    شکریہ پیامبر صاحب ۔ ۔۔

    میں اسی کو استعمال کر رہا ہوں۔۔۔۔۔
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,559
    موصول پسندیدگیاں:
    759
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں ۔
  9. طارق راحیل

    طارق راحیل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ----------------------

اس صفحے کو مشتہر کریں