ارشادات حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏نومبر 9, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,669
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ارشادات حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ

    (1) فرمایا دین کی بنیاد تقویٰ اور پر ہیز گاری پر ہے
    (2) ناقص ناقص کو کامل بنا سکتا ہے . فر مایا بیمار طبیب دوسرے کا علاج نہیں کر سکتا .
    (3) حضرت مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ نے پو چھا انسان کیلئے سب سے زیادہ خرابی کس بات میں ہے . فر مایا دل کا مر جانا ''مالک ابن دینار رحمۃ اللہ علیہ نے پوچھا اور دل کیسے مر جاتا ہے ؟ فر مایا دل میں دنیا کی محبت جگہ لے تو دل مر جائے گا.
    (4) ایک دن ارشاد ہوا ''میرا صبر اور میری پر ہیز گاری تو عذاب جہنم کے ڈر اور ثواب آخرت کے شوق کی وجہ سے ہے '' اچھا سا پردہ وہ ہے جو محض اللہ کی تکمیل حکم میں صبر کرے'' .
    (5) فر مایا انسان کو بھیڑوں سے سبق لینا چاہئے . بھیڑیں چرواہوں کی آواز سن کر چرنا چھوڑ دیتی ہیں اور جدھر اس کا اشارہ ہوتا ہے چل پڑتی ہیں ، مگر انسان اپنے نفس کے حکم کے آگے اللہ تعالیٰ کا حکم نہیں مانتا .
    (6) فرمایا قانع آدمی دنیا سے بے نیاز ہوتا ہے جس نے تنہائی اختیار کر لی اسے سلامتی اور جس نے خواہش نفس ٹھکرایا اسے آزادی نصیب ہوئی . جس نے زبان پر قابو پا لیا اس کا دل بو لنے لگا اور اسکی زبان میں اثر آگیا.
    (7) اگر تم چاہتے ہو کہ اپنے مرنے کے بعد دنیا کا رنگ معلوم ہو تو بہت آدمی مر چکے ہیں . دیکھو! ان کے مرنے کے بعد دنیا میں کیا تبدیلی رونما ہو ئی ؟
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جزاک اللہ فی الدارین
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ والوں کی ہر بات پر مغز ہوتی ہے ،،،،شئیرنگ کاشکریہ
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بے شک
  7. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    شئیرنگ کاشکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  8. رجاء

    رجاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,198
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین

اس صفحے کو مشتہر کریں