ارشاد احمد غازی صاحب کو خوش آمدید

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از اشماریہ, ‏دسمبر 30, 2015۔

  1. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    ہم اپنے نئے ساتھی @ارشاد احمد غازی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
    محترم غازی صاحب۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
    ہمیں امید ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ بہت اچھا اور علمی لحاظ سے بہت مفید گزرے گا (ان شاء اللہ)۔
    محمد یوسف اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    ۔
    مکرمی مولانا اشماریہ صاحب
    وعلیکم السللام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں الغزالی پر مولانا عمران مظاہری صاحب کے سبب حاضر ہوا ہوں ، چار مرتبہ اکاؤنٹ بنا چکا ہوں ،اب یہ چوتھا اکاؤنٹ بھی خطرے میں ہے، دوسرے موبائیل پر کھول کر دیکھا تو پاسورڈ کام نہیں کر رہا ہے ،کیا آپ چیک کرکے میری کچھ مدد کر سکیں گے؟
  3. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    ۔
    مکرمی مولانا اشماریہ صاحب
    وعلیکم السللام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں الغزالی پر مولانا عمران مظاہری صاحب کے سبب حاضر ہوا ہوں ، چار مرتبہ اکاؤنٹ بنا چکا ہوں ،اب یہ چوتھا اکاؤنٹ بھی خطرے میں ہے، دوسرے موبائیل پر کھول کر دیکھا تو پاسورڈ کام نہیں کر رہا ہے ،کیا آپ چیک کرکے میری کچھ مدد کر سکیں گے؟
  4. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    کیا آپ اپنا پاسورڈ مجھے ذاتی گفتگو میں سینڈ کر دیں گے؟
  5. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    جز ا ک اللہ فی الدارین الحمد للہ مسلسل دو سال کی کوشش کے بعد آج میں الغزالی میں لکھ پا رہا ھوں
    پیامبر، اشماریہ اور محمد یوسف نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]


    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    @ارشاد احمد غازی صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

    [​IMG]

    آپ آئے بہار آئی

    [​IMG]

    امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    [​IMG]

    آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خوش آمدید
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    میں اپنا ای میل ایڈریس آپ کو ذاتی گفتگو میں بھیج رہا ہوں۔ آئیندہ کوئی مسئلہ ہو تو مجھ سے رابطہ فرما لیجیے گا۔
  9. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    جزا ک اللہ فی الدارین اشماریہ صاحب مجھے ازحد مسرت ھے کہ مظاہری صاحب کی مددسے الغزالی میں میری شمولیت ھو گئ مجھے آپ سب لوگوں کے ساتھ شامل ھوکر انشا ء اللہ دینی علمی نفع ھوگا
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    مشکور ھوں *جزا ک اللہ
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    جزا ک اللہ
    محمد یوسف نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کی معیت فورم میں رونق کا باعث ہوگی، ان شاء اللہ۔
  13. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    ج
    تمام منتظمین حضرات بصد شکریہ اللہ جزا ئے خیر عطا فرمائے اور آپکے ساتھ شمولیت کو باعث اجر بنائے آمین
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ اسران غازی کہاں ہیں؟ ان کا نام تو استقبالیہ میں بھی دکھائ نہیں دے رہا "، ذرا آواز تو دو!

اس صفحے کو مشتہر کریں