ارشاد عالیہ حضرت جی مولانا محمد یوسف ؒ ز2

'سیرت سرور کائنات ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏مئی 17, 2014۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    814
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ارشاد عالیہ حضرت جی مولانا محمد یوسف ؒ -2
    تم دنیا میں سورج کی طرح نور کے ساتھ پھرو گے تو تم سے دنیا میں نور پھیلے گا اور نور تمہارے اندرایمان سے اور حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم والے اعمال واخلاق سے اور اخلاص کے ساتھ دین کی دعوت سے آئے گا ۔۔۔سورج میں تین باتیں ہیں ۔ایک یہ کہ وہ نور کے ساتھ پھرتا ہے ،دوسرے مسلسل پھرتا ہے ، تیسرے یہ کہ جن کو روشنی پہنچاتا ہے ان سے کوئی خود فائدہ نہیں اٹھاتا ۔تمہارا حال بھی یہی ہونا چاہئے ،نور کے ساتھ مسلسل پھرو اور "لا اسئلکم علیہ اجرا " کو اپنا وصول بناؤ ،دعوت کے عمل سے کوئی فائدہ نہ اٹھاؤ۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں