اسداللہ شاہ, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏ستمبر 1, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم اسداللہ شاہ!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    خوش آمدید۔۔۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اسد اللہ خوش آمدید
    الغزالی فیملی کی طرف سے عید مبارک
    گزارش ہے آنجنا ب اپنا تعارف کرادیں ذرہ نوازہوگی .
    والسلام
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    خادم کو اسداللہ شاہ کہتے ہیں۔
    اللہ کی زمین پر رہتا ہوں
    میدان صحافت سے تعلق ہے۔
    برادر ہر دلعزیز اعجاز الحسینی کے حکم پر رجسٹر ہوا ہوں۔
    کوئی بات بُری لگی ہو تو معاف کردیجیئے گا کیونکہ زمانہ طالبعلمی جاری ہے۔
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ شاہ صاحب
    حسینی صاحب مجھے بھائیوں کی طرح عزیر ہیں.
    بھائی جس راہ کے راہی ہیں وہاں تو فر شتے پَر بچھاتے ہیں.
    ع گزر چکی ہے یہ فصل بہار ہم بھی.
    اللہ آپ کو علم نافع وعمل صا لح عطا فر مائے.بھائی ہم سب کیلئے دعا فرمائیں.

    والسلام
  6. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ کی ساری مخلوق کے لئے دعاگو ہوں۔
  7. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بھائی میری طرف سے بھی خوش آمدید اور امید کرتا ہوں کہ ہم سب بہن بھائیوں کے درمیان آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    انشاء اللہ
  8. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    بھائی پہلے تو سوچا کہ آپکا شکریہ ادا کروں لیکن ادا نہیں کیا وہ اس وجہ سے اگر میں نے ہی سیکھانا ہے تو میں استاد ہوا یعنی آپ لوگ مجھ سے سیکھیں گے لیکن میں تو کہہ چکا ہوں کہ زمانہ طالبعلمی جاری ہے۔
    اس لیے کچھ نہیں سکھانا ہے۔
    اگر سکھانا ہوتا تو میں یہاں آتا؟
  9. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    بھیا سیکھنا سکھانا ہوتا رہے گا، آپ ہمارے ساتھ ہیں ۔۔۔ ؎ بس یہی بات زمانے کو بری لگتی ہے۔۔۔
    ہمارے ساتھ ہی رہنا۔۔۔
  10. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    واہ جی واہ

    پیارے بھائی اسداللہ شاہ صاحب کو دل گہرائیوں سے خوش آمدید
  11. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے
    شکریہ

اس صفحے کو مشتہر کریں