اسلامی نظام تعلیم

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اپریل 25, 2015۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,586
    موصول پسندیدگیاں:
    774
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اسلامی نظام تعلیم
    اسلام صرف نظام تعلیم کا قائل ہے،جو سچا مسلمان،ایماندار شہری،دیانت دار، کار گزار حاکم،منصف قاضی،عادل سلطان وسیع النظر عالم،مبلغ،فرض سناش ملازم، خدا ترس تاجر پیدا کرے ،اور یہ ضرورت وہی نظام تعلیم پوری کر سکتا ہے ،جو اخلاقی جرأت ،مجتدانہ بصیرت، فہم دین، سلامت طبع ،اعلیٰ درجہ کی دور بینی زمانہ شناسی اور حقیقت پسندی پر مبنی ہو ،اور اس کو وہ بالغ نظر اور خدا ترس افراد کر سکتے ہیں ،جو زمانہ کے تیور ،حالات کے اشاروں ،تاریخ کے سلوٹوں اور اس کی پیشانی کے شکنوں کو پڑھ سکتے ہیں ،ور ان سے بڑے بڑے نتائج تک پہنچ سکتے ہوں۔ مولانا سید محمد الحسنی ندوی۔
    Last edited: ‏اپریل 25, 2015
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں