اسلام آباد میں فن قرآت اور سبعہ عشرہ قرآت کے اساتذہ

'القراءات السبعۃ' میں موضوعات آغاز کردہ از پر تقصیر, ‏مارچ 13, 2018۔

  1. پر تقصیر

    پر تقصیر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    اسلام علیکم محترم
    سبع عشرہ قرآت سیکھنے کے لئےپنڈی اسلام آباد میں کسی استاد یا ادارے کی رہنمائی درکار تھی۔ مطلع کر کے ممنون فرمائیں۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,207
    موصول پسندیدگیاں:
    1,678
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    اسلام آباد میں مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا ایک ادارہ ہے دارالافتاء والاحسان وہاں پتہ کرلیں شاید وہاں سبعہ عشرہ کرایا جاتا ہو۔
  3. پر تقصیر

    پر تقصیر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    نہیں بھائی وہاں نہیں ہو رہا۔ کسی اور جگہ کا علم ہو تو بتائیے گا۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,207
    موصول پسندیدگیاں:
    1,678
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میرے علم میں نہیں ہے اگر معلوم ہوگیا تو ان شاءاللہ ضرور آگاہ کردوں گا۔

اس صفحے کو مشتہر کریں