اشعار کی تقطیع (اوزان و بحور کا جانچنا) خود کار نظام سے کیجئے۔

'دینی ، علمی وادبی روابط' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏جولائی 22, 2013۔

  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم !
    شعرو ادب کے محبین کے لیے میں ایک زبردست ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنی و پرائی ہر قسم کی شاعری کے درست اوزان اور بحر کے متعلق صرف شعر ان پٹ کر کے خود کار طریقے سے جان سکتے ہیں ۔۔۔ تو پھر دیر کاہے کی ۔۔۔ اس سائٹ پر جائیں ۔۔۔ اور خود کار تقطیع کار سوفٹ وئیر کی مدد سے کسی بھی قسم کی شاعری کی تقطیع کریں۔۔۔۔!

اس صفحے کو مشتہر کریں