اشماریہ جی کو خوش آمدید

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اکتوبر 7, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,277
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]


    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    @اشماریہ جی آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

    [​IMG]

    آپ آئے بہار آئی

    [​IMG]

    امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    [​IMG]

    آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    ساتھ میں وعلیکم خوش آمدید :)

    میں اکثر کسی فورم پر اس کے اچھا لگنے کی وجہ سے اکاؤنٹ بناتا ہوں لیکن بعد میں اس پر جانے کا وقت نہیں ملتا۔ لیکن الغزالی کی طرف سے ملنے والی ای میل کی شائستگی نے مجبور کیا کہ الغزالی پر ضرور آیا جائے۔


    اللہ پاک اس فورم کی رونقوں میں اضافہ فرمائے۔
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آپ نے دعا سے نوازا اور تشریف لائے شکریہ۔بہت خوشی ہو گی حسب فرصت چنڈ منٹ ہی دے دیا کریں۔ زیادہ زحمت نہ سمجھیں ا تولغزالی اراکین کیلئے تعارف بھی شیئر فرمادیں۔
    اشماریہ اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید مولانا اشماریہ صاحب
    الغزالی کے اراکن کو بتا دوں کہ اشماریہ صاحب کو میں نے دوسرے ایک فورم پر دیکھا ہے آپ بڑے ہی اچھا انداز اور علمی دلائل سے گفتگو کرتےتھے ۔
    اشماریہ صاحب آپ الغزالی پر تشریف لائے ہمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے ۔
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آفھام وتفھیم کیلئے علمی دلائل سے بہتر دوسراطریقہ ہو ہی نہیں سکتا ۔ماشاءاللہ مولاناگفتگو کے اسطریق کے راہی ہیں اب ہمارا اور اراکین الغزالی کیلئے اشد ضروری ہے کہ مولانا سے بار بار گزاش کی جائے اولا اپنی تحاریر الغزالی پر شیئر فرمائیں اور ثآنیا ہماری رہنمائی فرماتے رہیں۔
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد یوسف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    جزاکم اللہ۔ آپ حضرات کے ان محبت بھرے جملوں کے لیے انتہائی ممنون ہوں ورنہ من آنم کہ من دانم۔
    محمد یوسف بھائی کو بھی یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

    میں اپنا تعارف کرا دوں۔ میرا نام محمد اویس پراچہ ہے۔ تعلق کراچی پاکستان سے ہے اور نسبت علماء دیوبند کے واسطے سے احناف (کثر اللہ سوادہم) سے ہے۔ جامعۃ الرشید کراچی میں تخصص فی فقہ المعاملات میں زیر تعلیم ہوں۔ دنیاوی تعلیم میں ایم بی اے کر رہا ہوں۔
    خصوصیت سے مطالعہ کے مضامین فقہ الحنفی (خصوصا فقہ المعاملات)، اصول فقہ، اصول حدیث اور اصول جرح و تعدیل رہے ہیں۔ اس کے علاوہ دفاع فقہ حنفی پر تھوڑا بہت کام کیا ہے (جناب محمد یوسف بھائی نے غالبا اس دوسرے فورم پر میری تحاریر اسی سلسلے میں دیکھی ہوں گی۔ لطف کی بات یہ ہے کہ مجھے خود یہ موضوع پسند نہیں ہے کیوں کہ اس میں مخالفین کی طرف سے قبول حق سے جدل زیادہ ہوتا ہے۔ بہرحال وہاں مجبوری ہے)۔

    رہ گئی بات یہاں حاضر ہونے کی تو میں ان شاء اللہ پوری کوشش کروں گا کہ حاضری برقرار رہے۔ البتہ جیسا کہ میں نے تخصص اور ایم بی اے کا عرض کیا تو ان دونوں پڑھائیوں کے ساتھ حاضری کی پابندی رکھنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
    اور رہنمائی۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔آہم۔۔۔ بندہ خود اس کا سخت محتاج ہے دوسرے کی کیا کرے۔
    احمدقاسمی، محمد یوسف اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محترم خوش آمدید، آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ امید ہے اپنے مقالہ جات جو آپ مختلف اوقات میں لکھتے رہے ہیں، سے فورم کو رونق بخشیں گے۔
    احمدقاسمی، اشماریہ اور محمد یوسف نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اھلا وسہلا
    آپ کی گفتگو سے آپ کی اعلی صلاحیت کا اندازہ ہوتا ہے، اللہ تعالی آپ کو ہرقدم کامیاب و کامران کرے؛
    محمد یوسف اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آمین ثم آمین
  10. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    آمین و لک مثلہ۔
    جزاک اللہ۔
    مظاہری، احمدقاسمی اور محمد یوسف نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں