اعلانات کے لیے بینرز کا کیا سائز رکھا جائے؟

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏مارچ 13, 2013۔

?

اعلانات کے لیے کونسا بینر اختیار کیا جائے۔

رائے شماری ختم ہوگئی ‏مارچ 19, 2013۔
  1. بڑا بینر (200٭104)

    0 ووٹ
    0.0%
  2. چھوٹا بینر (231٭46)

    0 ووٹ
    0.0%
  3. یا کوئی اور۔۔۔ تبصرہ کریں۔

    0 ووٹ
    0.0%
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید کرتا ہوں احباب بخیر و عافیت ہوں گے۔
    آپ نے کچھ تبدیلیاں اعلانات والے باکس میں محسوس کی ہوں گی۔ کچھ تجربہ کے معلوم ہوتا ہے کہ آپ سے استشارہ ہوجائے مفید ہوگا۔ ابھی تک دو بینرز مجوز ہیں۔ چھوٹے اور بڑے، دونوں آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کس ووٹ دیتے ہیں یہ معلوم ہونے کے بعد اسے اپنالیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
    اگر آپ کوئی اور سائز مناسب سمجھیں تو وہ بھی بتائیں۔ اسے بھی آزمالیتے ہیں۔ ایسی صورت میں سائز بتائیں اور بینر پیش کردیں تو سہولت رہے گی۔ جزاکم اللہ
    دونوں اسٹائلز کے اپنے فائدے اور نقصانات ہیں۔ ہمیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا۔ تو جلدی سے ووٹ کیجیے۔


    بڑے اور متحرک بینرز (جگہ زیادہ گھیرتے ہیں، اسلیے متحرک رکھنا ہوگا) وغیرہ
    <marquee> [​IMG] [​IMG][​IMG][​IMG]</marquee>


    چھوٹے بینرز (جگہ کم گھیرتے ہیں۔ آسانی سے پڑھے نہیں جاتے۔) وغیرہ
    <table border="1" width="800"><tr><td><img src="http://dl.dropbox.com/u/27022602/algazali/announcements/arbicalendar-small.png" />
    <img src="http://dl.dropbox.com/u/27022602/algazali/announcements/VoterKiSharee-small.png" /></td>
    <td><img src="http://dl.dropbox.com/u/27022602/algazali/announcements/arbicalendar-small.png" />
    <img src="http://dl.dropbox.com/u/27022602/algazali/announcements/VoterKiSharee-small.png" /></td></tr></table>


    @[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    متحرک والے صحیح ہیں
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حرکت میں برکت ہے ۔ ۔ ۔ متحرک ہی صحیح ہیں اور خوبصورت بھی لگتے ہیں ۔
    اللہ کریم آپ کی کاوش کو قبول فرمائے آمین
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,592
    موصول پسندیدگیاں:
    777
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    متحرک والے صحیح ہیں
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں بھی متحرک کا ووٹ دوں گا
  6. qureshi

    qureshi وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    292
    موصول پسندیدگیاں:
    209
    جگہ:
    Afghanistan
    محترک بہتر ہیں
  7. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    جب اکابرین الغزالی نے حصولِ برکت کے لیے حرکت کو ووٹ دیا ہے تو یہ سیاہ کار بھی انھی کے ساتھ ہے، کیونکہ اجتماعیت میں برکت ہے، اور دوسری بات یہ کہ اس میں الفاظ بھی بڑے ہیں جو آسانی کے ساتھ پڑھے جا سکیں گے۔ باقی جگہ کا کیا مسئلہ؟ جہاں دِل چاہے قبضہ کر لیجیے، جب تنگی آئے گی تو اللہ تعالیٰ فراخی سے بھی نواز دیں گے ان شآء اللہ العزیز(ہاہاہا)۔
    ماشآء اللہ! @[پیامبر] بھائی! بہت اچھی اصلاحات کر رہے ہیں، جاری رکھئے، بارک اللہ خیرا۔
    ہر کام میں استخارہ و استشارہ کرنا بہت اچھی بات ہے، بہت دِل خوش ہوا۔
  8. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[پیامبر] بھائی! اعلانات کے لیے جو بینر حرکت کر رہا ہے، احقر کا خیال ہے کہ اس کی حرکت کرنے کی رفتار کچھ اور کم کر دیجئے، تو زیادہ بہتر رہے گا، تاکہ اطمینان سے بینر پر لکھا پڑھا جا سکے۔
  9. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    متحرک بہتر ہیں۔۔۔۔
  10. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اب دیکھیں۔ رفتار کچھ کم کردی ہے۔
  11. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    پیامبربھائی!
    سبھی احباب کامشورہ متحرک بینرکےلئے ہے حضرت ارمغان کامشورہ بھی اسی کاہے اس لئے میں بھی اسی حق میں ہوں۔البتہ حرکت کومزیدسست کریں اب بھی معمول سے زیادہ حرکت قارئین کےلئے باعث زحمت ہے۔
  12. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حرکت کی رفتار تو پہلے ہی سست ہے البتہ سائز کچھ کم کردیں ۔ شکریہ
  13. مفتی رضوان یونس،

    مفتی رضوان یونس، وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    متحرک ہی صحیح ہیں اور خوبصورت بھی لگتے ہیں ۔
  14. مفتی عابدالرحمٰن مظاہری

    مفتی عابدالرحمٰن مظاہری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    259
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    السلام علیکم
    میں محمد ارمغان بھائی کی رائے سے متفق ہوں
  15. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[پیامبر] بھائی! اعلانات کے بینر کے متعلق ایک اور بات کہنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ بینر مسلسل چلے درمیان میں وقفہ نہ آئے، یہاں ختم ہو اس کے متصل شروع ہو جائے۔
    جیسے آپ نے دو حصے کیے اور ہر حصے میں اس وقت چار بینر لگائے ہیں وہ چل رہے ہیں ، جب پہلا اور چوتھا گزر رہا ہوتا ہے تو آگے پیچھے خالی سا ہوتا ہے، یہ وقفہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ مسلسل ایک پٹی کی صورت میں چلے، جیسے دائرہ ہوتا ہے جس میں کنارہ تلاش نہیں کیا جا سکتا کہ کہاں سے شروع ہے اور کہاں ختم۔
    اُمید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔
  16. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[پیامبر] بھائی! اعلانات کیلئے لگے بینر میں ایک مسئلہ نظر آ ریا ہے وہ یہ کہ ایک حصے میں اس وقت تین بینر اور دوسرے حصہ میں چار بینر ہیں، اور یہ دونوں اکٹھے چلتے ہیں جس کی وجہ سے تین بینر والا حصہ کی حرکت چار والے سے پہلے ختم ہو جاتی ہے مگر جو چار والا ہے اس کے صرف تین ہی نظر آتے ہیں چوتھا ہلکا سا نظر آتا ہے اور دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس کی درستگی فرما دیجئے۔
  17. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میرے خیال میں تو حرکت کی رفتار مناسب ہے۔ اگر مزید رائے آئی تو ان کی رفتار مزید کم کردی جائے گی۔ دوسرے ممبران کی رائے کا انتظار کرتے ہیں۔

    ارمغان بھائی آپ کی بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔ بینر ایک طرف سے نکلتے ہوئے دوسری جانب غائب ہوجاتے ہیں، اور سب ہی نظر آرہے ہیں۔ میں آپ کی بات نہیں سمجھ پارہا ہوں۔
  18. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[پیامبر] بھائی!
    (1)جب بینر ایک طرف سے نکلتے ہیں تو اس کے آگے متصل آخری بینر ہونا چاہیے تاکہ شروع میں خالی جگہ نظر نہ آئے، ایسے ہی آخری بینر جب چل رہا ہوتا ہے تو اس کے بعد بھی خالی جگہ ہوتی ہے اس کے متصل پہلا بینر ہو جائے، یعنی یوں:
    ۔ ۔ ۔ 3۔4۔1۔2۔3۔4۔1۔2 ۔ ۔ ۔​
    (2)اس وقت میرے سامنے دونوں حصے کے بینر چلتے نظر آ رہے ہیں، دائیں جانب حصہ میں اس وقت تین بینر ہیں جبکہ بائیں جانب کے حصہ میں چار بینر ہیں۔ یہ دونوں حصے اکٹھے حرکت کرتے ہیں اور اکٹھے ہی ختم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دائیں حصہ والے حصہ کی حرکت پہلے ختم ہو جاتی ہے جبکہ بائیں والے حصہ کا ابھی ایک بینر باقی رہتا ہے سامنے آنے کے لیے۔ آپ دونوں کی حرکت کو ذرا ایک نظر دیکھئے، میرے پاس تو ایسا ہی ہے جیسا لکھ رہا ہوں۔
    بائیں والے حصہ کا چوتھا بینر معمولی سا نظر آتا ہے بقیہ نہیں۔ اُمید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔
  19. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب میں آپ کی بات سمجھا گیا ہوں۔
    آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے۔ اور ایسا ممکن بھی ہے، لیکن اضافی کوڈ شامل کرنا پڑے گا۔ اس کے لیے کچھ وقت درکار ہے۔ اگر فورم متحمل ہوا اس کا تو ان شاء اللہ یہ شامل کردیا جائے گا۔

    ~^o^~ میں پھر بھی نہیں سمجھا ہوں۔ میرے پاس پورے بینر نظر آرہے ہیں۔ عامر بھائی کو آنے دیں، وہ بھی دیکھ لیں گے۔ شاید وہ کچھ کرسکیں۔
  20. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    105
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[پیامبر] بھائی! اس تصویر کے ذریعے پھر اپنے مسئلہ کو سمجھاتا ہوں، جب بینر حرکت کرتے ہیں تو یوں نظر آتے ہیں:

    [​IMG]

    اور جب حرکت کرتے کرتے اختتام کو پہنچتے ہیں تو یوں نظر آتا ہے:

    [​IMG]

    [​IMG]

    اس میں دیکھئے دائیں حصہ والا بینر ختم ہو چکا ہے مگر بائیں حصہ والا ابھی باقی رہتا ہے کیونکہ اس میں اعلانیہ بینر چار ہیں۔ مگر یہ چوتھا صرف اتنا ہی نظر آتا ہے جتنا تصویر میں اُوپر دکھایا گیا ہے۔ اس کے بعد پھر دوبارہ سے شروع ہو جاتا ہے، یوں:

    [​IMG]

    اُمید ہے اب بات سمجھ گئے ہوں گے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں