اعلان - اردو کمپوزر کی ضرورت ہے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از حیدرآبادی, ‏فروری 21, 2014۔

  1. حیدرآبادی

    حیدرآبادی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    53
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    السلام علیکم۔
    ایک آن لائن اردو اخبار کے لیے انڈین اردو کمپوزر کی ضرورت ہے جو صرف ایمیل سے روز رابطہ رکھ سکے۔
    مہینے کے اختتام پر معقول معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ جو کمپوزر موصوف کے بنک اکاؤنٹ میں بذریعہ منی ٹرانسفر منتقل کیا جائے گا۔
    روزانہ 15 تا 20 خبروں کی امیج فائلیں ایمیل کی جائیں گی جنہیں کمپوز کر کے ایمیل سے بھیجنا ہوگا۔ کمپوزنگ چاہے تو ان-پیج سافٹ وئر میں کی جا سکتی ہے یا پھر ورڈ یونیکوڈ فائل بھی بھیجی جا سکتی ہے۔
    انڈیا ٹائم رات 9 بجے سے قبل کمپوز شدہ فائلیں ای-میل کرنا ہوگا۔
    کمپوزنگ ڈیٹا یعنی امیج فائلیں کمپوزر کو دوپہر 12 سے شام 4 کے درمیان کبھی بھی ای۔میل کر دی جائیں گی۔
    برائے مہربانی ذاتی پیغام سے رابطہ کیجئے یا اس ایمیل پتے پر ایمیل کیجئے۔
    hyd2007@gmail.com

    بہت بہت شکریہ۔
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,668
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ حیدرآبادی صاحب۔بڑے دن بعد تشریف لائیں۔انڈیا کے اس فورم پرکتنے لوگ تشریف لاتے ہیں یہ تو آپ کو بخوبی معلوم ہوگا۔معاوضہ وغیرہ کی تفصیل لکھ دیں کوشش کر کے کسی کو سیٹ کر ادیتا ہوں۔والسلام
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدافرمائے ،آدمی توبہت ہیں اورجب گھربیٹھے صرف کمپوزنگ کی بات ہے تویہ بھی تحریرکردیں کہ کل خبریں کم ازکم یازیادہ سے زیادہ کتنے ورڈمیں ہونگی تاکہ مطلوبہ افرادسے گفتگوکی جائے اوریہ کہ آپ کے ای میل پردیگرمعاملات طے ہوسکیں :تعاملواکالاجانب وتعاشرواکالاخوان
    بنت حوا اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,668
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مفتی صاحب سے میری بات ہوئی ہے۔آنجناب مزید تفصیل سے بات کر لیں۔
    بنت حوا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. hodekarnoor

    hodekarnoor خوش آمدید مہمان گرامی

    یعنی کے ۔ ۔ ۔ اب ۔ ۔ ۔ میرا نمبر نہیں لگ سکتا ۔ ۔ ۔ ;);)
    حیدرآبادی, بنت حوا, عامر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,668
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لگے گا بھائی ۔درخواست حیدرآبادی کی خدمت میں گزارد یں۔
    بنت حوا، عامر اور hodekarnoor نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حیدرآبادی صاحب ۔ ۔ کہاں ہیں آپ ؟ ؟ ؟
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حیدرآبادی

    حیدرآبادی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    53
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    شکریہ نور محمد بھائی صاحب۔
    ادارہ کی جانب سے آپ کو ایمیل کر دیا گیا ہے۔
    عامر اور نورمحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں